اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 کے اسسٹنٹ گورنر آغا نعمت اللہ مظہر نے کہا کہ روٹرین پاکستان بھر میں فلاحی اور سماجی کاموں میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3272 میں اہم کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں جو فوفتاً و فوقتاً اپنی ذمہ …
مزید پڑھیں اگست 2, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی، مولانا اقبال اللہ، مفتی عابد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بارشوں میں کراچی شہرمیں ہونے والی تباہی کے پیش نظر حکومت فی الفور عوام کو رلیف فراہم کرے اور متاثرین کو …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجا اظہر نے سندھ حکومت کا کورنگی ندی کراسنگ سے قیوم آباد پر اوور ہیڈ برج بنانے کے فیصلے پر کہا کہ مسلسل 4 سالوں سے اور ہیڈ برج کے لئے اسمبلی کے فلور پر اور میڈیا کے ذریعے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی ( نوپ نیوز) صدر انڈیپینڈینٹ اکنامسٹس اینڈ پالیسی پریکٹیشنرز اور معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت اور پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پی آئی اے، ریلویز، ایس ایس جی سی، اور پی پی پی ایل کو کرپشن، اقربا پروری اور کوٹہ سسٹم …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ مزید پڑھیں: …
مزید پڑھیں اگست 1, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور مقدمے دائر کرنے پر کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے جبران ناصر ایڈوکیٹ کے داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے مسلسل صحافیوں پر مرضی کی رپورٹنگ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے جبران ناصر ایڈووکیٹ کی جانب سے سینئر صحافیوں کو مسخرہ پن کرنے، دھمکانے، عدالتی رپورٹنگ سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکریٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کے …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پی ٹی آئی حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے وہ پنجاب اسمبلی کے اب تک کے منتخب ہونے والے سب سے کم عمر ڈپٹی اسپیکر ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے۔ ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ / 2022 کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں رئیل اسٹیٹ فراڈ کی روک تھام کے لیے سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔ ایک طرف تو اس شعبہ کی آڑ میں بھاری کالے دھن کو چھپایا جا رہا ہے اور دوسری طرف دھوکہ دہی …
مزید پڑھیں