تازہ ترین
Home / اسلام آباد / بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تین ماہ کے اندر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، صرف تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس عالمی منڈی میں تقریباً ناپید ہوچکی ہے، تین ماہ مشکل ہیں۔ نومبر کے بعد کمی آجائے گی۔

مزید پڑھیں: متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک وبین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا
https://www.nopnewstv.com/reception-muharram-seminar ‎

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک تہائی صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا اثر نہیں پڑے گا۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ جو کچھ ہوچکا، وہ ہمارا اختیار نہیں، تین چار برس کی قیمت ہمیں دینی پڑ رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے