تازہ ترین
Home / اہم خبریں / متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذپ اکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو بوقت 7 بجے شام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا۔

مزید پڑھیں: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
https://www.nopnewstv.com/price-of-vegetables-arbitrarily

جس کی صدارت مرکزی سینئر وائس چیئرمین سید علی حسین نقوی کرینگے، مہمان خصوصی اسداللہ بھٹو اور شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد داؤد ہونگے۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ، سیاسی زعماء سمیت مسیحی، ہندو، سکھ برادری کے رہنما سمیت ممتاز شخصیات شرکت و خطاب کرینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے