کچھ داغ مٹائے نہیں مٹتے۔ 16 دسمبر 1971 سانحہ بنگال سقوطِ ڈھاکہ، 2006 سانحہ باجوڑ، اور 2014 سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 16 دسمبر تاریخ کا سیاہ دن کے ہر شہدا کی ماوں کی آنکھوں کا آنسو بن کے رہ گیا۔ ہمیں فخر ہے ان شہدا پر جنہوں نے اپنے آج کو ہمارے کل آنے والے وقت کیلئے قربان کیا۔ … مزید پڑھیں
کمالیہ 13 دسمبر 2024 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
******************************************************* ******************************************************* ******************************************************* ******************************************************* ******************************************************* مزید پڑھیں
کمالیہ 12 دسمبر 2024 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محمد ثاقب نے ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ 2024 میں انڈر 18 (52.2 کلوگرام) کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کے پہلے ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کے ساتھ محمود کمال نے -93 کلوگرام اور +93 کلوگرام کیٹیگریز میں دو کانسی … مزید پڑھیں
لیگل رائٹس فورم اور ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے مسلم ایڈ تعاون کے ساتھ انسانی حقوق کے دن پر 16 دنوں کی ایکٹوزم کی اختتامی تقریب کا انعقاد
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم اور ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ نے مسلم ایڈ تعاون کے ساتھ انسانی حقوق کے دن پر 16 دنوں کی ایکٹوزم کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا، یہ تقریب ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ دنیا بھر میں 25 نومبر سے 10 دسمبر تک 16 … مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کی جانب سے احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ سے نوازا گیا
کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ کی جانب سے سابق سربراہ سی پی ایل سی اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف کاروباری اور سماجی شخصیت اور کتیانہ میمن اسپتال کے چیئرمین احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ دینے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔کراچی … مزید پڑھیں
چینی حکومت کے تعاون سے پریس کلب میں جدید ترین صبیح الدین غوثی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کردیا گیا جدید ترین کمپیوٹر لیب میں 12 نئے کمپیوٹر نصب کئے گئے ہیں، 15 افراد بیک وقت اپنا کام سرانجام دےسکتےہیں، سعید سربازی/شعیب احمد
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چینی حکومت کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ”جدید ترین صبیح الدین غوثی کمپیوٹر لیب” کا افتتاح کردیا گیا۔ کمپیوٹر لیب کا افتتاح پیر کو کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد نے مجلس عاملہ کے اراکین کے ہمراہ کیا۔ اس کمپیوٹر … مزید پڑھیں
محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت دس روز تک جاری رہنے والا ونٹر کیمپ اختتام پزیر ہوگیا
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ دس روزہ سمر کیمپ کا پہلا مرحلہ اختتام پزیر ہوگیا، کیمپ کے انعقاد کے لئے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری اسپورٹس عبد العلیم لاشاری نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور تعاون کیا ہے، … مزید پڑھیں
صبح سویرے گرم پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے سے انسانی صحت پر اثرات ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔ چند … مزید پڑھیں