Home / پاکستان (page 140)

پاکستان

ذمہ داری کا مظاہرہ کیجیے! ۔۔۔ تحریر: شاہد مشتاق

جمعرات کو مدین سوات میں سیالکوٹ کے شہری کے ساتھ جو ہوا اور بعد میں اسے بطور طنز پنجابی سیاح کہہ کر تعصب ،نفرت اور غیر ذمہ داری کا جو شرمناک مظاہرہ کیا گیا افسوسناک ہے ۔ مقتول نے کچھ کیا تھا یا نہیں ؟ اصل حقائق تو آنے والے …

مزید پڑھیں

کمالیہ : بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی، مختلف ریٹیلرز کو بند کر دیا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم اقراء ناصر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی نے کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے میکناں والی چونگی پر اشرف موبائل اور مختلف دیگر ریٹیلرز …

مزید پڑھیں

کیا بے زبان جانور کی یہ دھاڑیں عرش نہیں ہلائیں گی؟ ۔۔۔ تحریر: ماریہ عبدالقھار

ظلم سے مراد جو کچھ لوگ دوسروں پر کرتے ہیں، یعنی کسی بھی حقدار کا حق کھانا یا اسے حق سے کم دینا یا ناحق اسکی جان یا عزت میں ہاتھ ڈالنا ( جیسے ابھی ایک وڈھیرے نے ایک مظلوم اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی )۔۔۔ کسی بھی قسم کا …

مزید پڑھیں

سفارش اور رشوت ستانی کی مزمت ۔۔۔ تحریر: ماریہ عبدالقھار

اس وقت معاشرے میں جو دو برائیاں عروج پر ہیں۔ ویسے تو بہت سی برائیاں ہیں، مگر جو تیزی کے ساتھ برائیاں پھیل رہی ہیں وہ سفارش اور رشوت ہے۔ لوگوں کے پاس ایک اچھی تعلیم ہونے کے بعد بھی یوں سڑکوں مارے مارے پھررہے ہیں۔ یہ کبھی انہوں نے …

مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتی ہے

ہمیں اپنے ارد گرد کے بے سہارا اور بے کس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے عید کے موقع پر ہمیں غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے: حافظ محمد مجاہدرفیق مظفر گڑھ ( ایڈیٹر  نیوز  آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عیدالاضحیٰ کی آمد مسلمانوں کیلئے خوشیوں مسرتوں …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صدر کامران رضی، ایس پی ار اے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن ( ایس پی آر اے ) کے صدر کامران رضی، نائب صدر عبدالحمید سومرو جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ، جوائنٹ سیکرٹری ارباب چانڈیو، خارزن وکیل راو، سیکریٹری اطلاعات دودو چانڈیو، آفیس سیکریٹری سنجے سادھوانی اور دیگر ارکان نے وفاقی حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ ۔اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا جائزہ۔ رات گئے کام بند ہونے پر اظہار ناراضگی۔ 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔چئیرمین پی …

مزید پڑھیں

چیف آپریٹنگ آفیسر میڈی کیم گروپ خرم خلیل نینی تال والا کی جانب سے سری لنکا کے قونصلیٹ جنرل جگتھ ابی ورنا کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف آپریٹنگ آفیسر میڈی کیم گروپ خرم خلیل نینی تال والا کی جانب سے سری لنکا کے قونصلیٹ جنرل جگتھ ابی ورنا کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سمن رتنائیکے کنٹری منیجر سری لنکن ایئر لائنز، محمد طاہر خان منیجر آپریشنز پاکستان سری …

مزید پڑھیں

کسٹمز انٹرڈسٹرک ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہوگا ڈسٹرکٹ ملیر،سینٹرل، کسٹمز اکیڈمی اور کیماڑی سیمی فائنل میں داخل ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ویسٹ کو ہرایا اور سینٹرل نے کورنگی کو شکست دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کسٹمز انفورسمینٹ انٹرڈسٹرک ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کنفرم ہوگئیں پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرک ملیر کا مقابلہ ڈسٹرک سینٹرل سے ہوگا۔۔دوسرے سیمی فائنل میں کسٹمز اکیڈمی کا مقابلہ ڈسٹرک کیماڑی سے ہوگا۔کسٹمز اکیڈمی میں جاری انٹر ڈسٹرک چیلنج کپ کے آخری دو …

مزید پڑھیں