تازہ ترین
Home / پاکستان (page 115)

پاکستان

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو میچوں کا فیصلہ۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انونسیبلز کے20 اوورز میں 134 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں اسٹرائیکرز نے آخری اوور میں 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا انونسیبلز کی طرف سے صائقہ ریاض ایک چھکے اور 8چوکوں کی …

مزید پڑھیں

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شہر بھر میں کریک ڈاؤن جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شہر بھر میں کریک ڈاؤن جاری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز یاسر مشتاق کی قیادت میں 90 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 12 کو 1لاکھ 84 ہزار …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے یومِ تاسیس کے پُرمسرت موقع پر صحافی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں: بانی NUJ محمد احسان مغل

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میں تمام اہلِ صحافت کو صمیمِ قلب سے مبارکباد …

مزید پڑھیں

جنگ کے موقع کی دعا

   

مزید پڑھیں

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن راؤ سلیم ناظم دنیا سے رخصت ہوگئے، مرحوم اولمپک گیمز کنیڈا اور اسپین کے برانز میڈلسٹ تھے، ملک اور بیرون ملک مختلف سطح پر ہاکی کی خدمت کرنے والے راؤ سلیم ناظم کے انتقال سے دنیائے ہاکی ایک لیجنڈ سے محروم ہوگیا،

کراچی،( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی کا درخشاں ستارہ اولمپیئن راؤ سلیم ناظم انتقال کرگئے، راؤ سلیم ناظم اولمپک گیمز کنیڈا اور اسپین اولمپک کے برانز میڈلسٹ، ولڈ کپ 1975 کے سلور میڈلسٹ، ایشیئن گیمز 1974 اور انڈین کپ 1989 کے گولڈ میڈلسٹ تھے، راؤ سلیم ناظم کو میدان اور میدان …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت بھارتی جارحیت اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی ریلی سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کہ رہنماؤں نے خطاب کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت بھارتی جارحیت، انتہاپسندی اور معصوم شہریوں پر حملے اور پاک فوج کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب کے حوالے سے کراچی پریس کلب کے باہر یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی …

مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی۔

لاہور (تحصیل رپورٹر) لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر پہنچ گئی۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی ہونے لگی۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور رشوت خور موج میں ہیں۔ اخراجات پر کروڑوں کے بل وارڈ بوائے کے دستخط سے منظور ہوتے ہیں۔ لیڈی ولنگڈن …

مزید پڑھیں

تاریخی ورثہ خارس ہاؤس کی مسماری، چیف سیکریٹری سندھ کا ایس بی سی اے افسران اور عمارت کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے تاریخی ورثے کی حامل عمارت "خارس ہاؤس” کی غیر قانونی مسماری کے معاملے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ عمارت، جو پلاٹ نمبر FT-4/14، باتھ آئی لینڈ روڈ، کلفٹن روڈ، فرئیر ٹاؤن کوارٹرز کراچی میں واقع تھی، محکمہ ثقافت سندھ کی جانب …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی جانب سے سید وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وقار مہدی کی کامیابی جمہوری عمل اور پاکستان پیپلز پارٹی پر عوام کے اعتماد کا …

مزید پڑھیں