Home / پاکستان (page 114)

پاکستان

سپر ہائی وے کے گرین بیلٹ علاقے کو تجاوزات سے خالی کرایا جائے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: مبروکہ وسیم) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سپرہائی وے کے سہراب گوٹھ سے جمالی پل تک گرین بیلٹ والے علاقوں کو ٹرانسپورٹرز، ٹرک چلانے والوں، مکینک، ریتی بجری فروشوں، کھانے پینے والوں اور کچی آبادیوں کے غیر قانونی قبضوں سے خالی کرایا …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے 9ویں یوم تاسیس کی نشست کا شاندار انعقاد کائنات ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔

قرآن و حدیث کی رو سے ختم نبوت کا مسئلہ ایمانیات اور اعتقادیات میں اساسی اہمیت رکھتا ہے: پیر فرخ سلیم چشتی قرآن و حدیث میں سلسلہ نبوت و رسالت کے ختم ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ حدیث قدسی سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا رسالت و …

مزید پڑھیں

سندھ کلچرل ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب تقریب 7 دسمبر کو گورنر ہاوس کراچی میں منعقد ہوگی, سلیم احمد چانڈیو

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کلچر سیو آرگنائزیشن کے تحت سندھ کلچر ڈے کے تسلسل میں ثقافتی و میوزیکل شو کا انعقاد اج بروز ہفتہ کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگا، سندھ کلچر سیو آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین چیئرمین سلیم احمد چانڈیو اور سرپرست اعلی خواجہ احمد مستقیم نے اپنے …

مزید پڑھیں

کے پی کے فزیکل ڈس ایبیلٹی ٹیم نے کواٹینگولر  پی ڈی ٹی۔ ٹوئینٹی کپ 2024 اپنے نام کرلیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) خیبر پختونخواہ پی ( کر پی کے) پی ڈی نے میڈیم پیسر حماد شوکت کی تباہ کن بولنگ 4 وکٹوں کی بدولت کواٹینگولر ٹی20 کرکٹ کپ 2024 کی چیمپئین بن گئ۔ گزشتہ روز راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراونڈ میں شائقین کرکٹ اور ریجنل ہیڈ کی موجودگی …

مزید پڑھیں

قومی ویمنز فٹبال ٹیم 7 دسمبر کو دوحہ کے اسپائر زون میں سعودی عرب کے خلاف فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی

دوحہ، (اسپورٹس ڈیسک ) قومی ویمنز فٹبال ٹیم کل (7 دسمبر) کو دوحہ کے اسپائر زون میں سعودی عرب کے خلاف فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ کھیلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا. ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی نگرانی میں قومی ٹیم نے دوحہ میں …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش، اردو کانفرنس نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی تازہ ہوا کا جھونکا ہے،مصوری کی نمائش میں موجود شاہکار ایک خزانہ ہے، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سترھویں عالمی اردو کانفرنس جشن کراچی کے تحت کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ماضی کے نامور مصوروں کے نایاب فن پاروں کی نمائش احمد پرویز آرٹ گیلری میں منعقد کی گئی، نمائش کا افتتاح چیف سیکریٹری …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا وقار مجروح کرنے والے عارف خان کا حق دعویٰ عدالت نے مسترد کر دیا،عدالت نے کراچی پریس کلب کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عارف خان کی رکنیت بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) سول جج جنوبی زاہد علی نے سوشل میڈیا پر کراچی پریس کلب کا وقار مجروح کرنے اور بے بنیاد من گھڑت جھوٹے الزامات لگانے والے عارف خان کا دائر دعویٰ ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ عدالت کے پاس …

مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب فائنل راؤنڈز میں پاکستان کرکٹ کلب کراچی نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈز میں کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کراچی ریجن کی چیمپئن پاکستان کرکٹ کلب نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے شکست …

مزید پڑھیں