ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ آج کے ایچ اے ونٹر گیم میں شرکت کریں گے
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ کل بروز جمعہ 3 جنوری کو شام 4 بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی … مزید پڑھیں
: قائداعظم ٹرافی فائنل: پشاور پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 80.1 اوورز کی بیٹنگ میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کھیل کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنائے تھے۔ محمد ہریرہ 8 اور اذان … مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (اے آئی پی ایس ایشیاء ) کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک ، سیکرٹری جنرل محمد اصغر عظیم سمیت فیڈریشن کے تمام عہدے داروں نے اپنے مشترکہ تہنتی بیان میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب … مزید پڑھیں
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ2024ء کی سالانہ کارکرگی جائزہ رپورٹ
CHAUDHARY ARTS SOCIETY AND CULTURAL WING Tehsil Kamalia District Toba Tek Singh Email: chartssociety@gmail.com Ref No. 0074 Dated: 01-01-2025 السلام علیکم ! اُمید واثق ہے کہ مزاج گرامی باخیریت سے ہوں گے اور آپ پاکستان کی تعمیر نو کے لیے شب و روز کوشاں ہوں گے۔ سب سے پہلے … مزید پڑھیں
کمالیہ 31 دسمبر 2024 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
چراغ بری امام کی غزہ و فلسطین کے حوالے سے ملین مارچ میں شرکت و خطاب
غزہ، فلسطین، کشمیر و شام جیسی صورتحال امت مسلمہ میں نفاق کی وجہ سے ہے۔ سجادہ نشین بری امام سرکار اسلام آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چراغ بری امام و جانشین امام، سجادہ نشین بری امام سرکار و جانشین دربار عالیہ شریف جناب پیر سید حیدر … مزید پڑھیں