Home / پاکستان (page 130)

پاکستان

چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد, (اسپورٹس ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے میچ میں یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا اس میچ کی خاص بات سلمان علی آغا کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی ( 51 رنز اور 3 وکٹیں ) اور لیگ اسپنر زاہد محمود …

مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی کیلئے بزنس کمیونٹی کو آگے بڑھنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی تکمیل تمام برادری اور اکائیوں کی مدد کے بغیر ناممکن ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی پی ایس 101 کے رہنما ڈاکٹر نیاز میمن کی جانب سے بزنس، میمن اور دہلی کمیونٹی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کی تقریب میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور جنرل سیکریٹری سندھ وقار مہدی نے خصوصی شرکت کی۔وزیر …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد, (ذیشان حسین) چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے بننے والی چار نصف سنچریوں نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے …

مزید پڑھیں

چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ کورنگی ٹاﺅن کے وائس چیئرمین زریں اعوان کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت

کراچی ، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے ہمراہ کورنگی ٹاﺅن کے وائس چیئرمین زریں اعوان کے بیٹے کی نماز جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما شاجی خان، پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی …

مزید پڑھیں

سجاس کے سینئر رکن سید وزیر علی قادری پی کیو ایس انٹرنیشنل رجسٹرڈ کے سفیر مقرر

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید وزیر علی قادری کو پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل رجسٹرڈ کا سفیر برائے فروغ معلومات عامہ مقرر کیا گیا ہے۔ سید وزیر علی قادری نے جامعہ کراچی سے ماسٹر آف کامرس ( ایم کام) کی ڈگری حاصل کی اور مارکٹنگ ریسرچر کے طور اپنی پیشہ ورانہ …

مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا

فیصل آباد ، (رپورٹ، ذیشان حسین) یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف جاوید کی عمدہ بولنگ کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں 160 رنز سے …

مزید پڑھیں

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر علی قائم خانی کا صوبہ میں جاری ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش،ارباب اختیار سے فوری اقدام کی درخواست

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر علی قائم خانی نےصوبہ میں جاری ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری اقدام کی درخواست کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بات سامنے آئی …

مزید پڑھیں

کراچی اسپورٹس میں نئی تاریخ رقم پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی میں کھیلوں کے حوالے سے نئی تاریخ رقم ہو گئی،شہر قائد کی تاریخ کے پہلے بلائنڈویمنز کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں سول لائنز یوتھ کرکٹ فاؤنڈیشن الیون نے پی اے سی سی الیون کو9وکٹوں سے شکست دے دی۔سول لائنز یوتھ کرکٹ فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں

پی ایس ڈبلیو ایف کا اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان اسپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور روز نامہ کسوٹی کے ایڈیٹر امجد عزیز ملک اور پشاور پریس کلب کے صدر ارشد …

مزید پڑھیں

لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان کا بڑا کارنامہ پاکستان نےریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی۔

کولمبو، (رپورٹ، ذیشان حسین) سری لنکا میں ہونے والی چیمپئین شپ میں پاکستان کےعفان سلمان حریفوں کو مات دے کر ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن بن گئے۔ 16سالہ عفان سلمان نےچیمپیئن شپ کےدوران 24 میں سے 20 گیمز جیتے۔ پاکستان پانچ مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپیئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا …

مزید پڑھیں