Home / پاکستان (page 112)

پاکستان

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ:اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام, سینئر 40پلس میں شبیر لشکر چیمپئن بن گئے،علیم آغانے عمدہ مقابلے کے بعدآٹھویں پوزیشن حاصل کی

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام رہا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا۔رائل روڈیل کلب ڈیفنس میں پاکستان باؤلنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور سندھ ٹین پن باؤلنگ کی میزبانی میں جاری …

مزید پڑھیں

ڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگائی جانے والی کھلی کچہری سے عوام کو اپنی شکایات براہ راست پیش کرنے کا موقع ملتا ہے

  عوام الناس کے مسائل تیزی کے ساتھ حل ہو رہے ہیں: ڈی سی ٹوبہ، محمد نعیم سندھو ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا شہباز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو روزانہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کرسچین کمیونٹی کا اہم کردار ہے

جس پر ہم آپکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کمالیہ (رانا شہباز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر شہر اور ہر ضلع میں کرسچین کمیونٹی کرسمس کی خوشیاں دھوم دھام سے منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف …

مزید پڑھیں

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں سید محمد فہد انڈر 19 ریجنل پلیئر اور راؤ وقار کی میچ وننگ پرفارمنس لاروش کلب کراچی کی تیسری کامیابی

حیدرآباد, (اسپورٹس رپورٹر) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی جبکہ۔ سندھ ایگری کلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام گراؤنڈ پر جاری لیگ کے تیسرے روز لاروش کرکٹ کلب کراچی نے شاہ تاج سی سی کو …

مزید پڑھیں

کراچی نائٹس ٹیم کے لیے گورنر سندھ کی نیک خواہشات کا اظہار ٹیم کے لڑکوں کی حوصلہ افزائی کریں اور کراچی اور سندھ کا نام روشن کریں، کراچی نائٹس کے ٹیم مینجر ایم نسیم کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ہدایت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ سیزن فور میں شریک کراچی نائٹس کی ٹیم کے لیے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ کراچی نائٹس ٹیم کے منیجر ایم نسیم کو ہدایت دی کہ …

مزید پڑھیں

ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلی قومی خواتین والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام "ڈوو پریزینٹس ایمپاور پہلی قومی خواتین والی بال ٹورنامنٹ، پاورڈ بائے عیسیٰ لیبارٹریز” کا شاندار فائنل 23 دسمبر 2024 کو نیشنل کوچنگ سینٹر، پی ایس بی کراچی میں منعقد ہوا۔ یہ تاریخی ایونٹ خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینے کی …

مزید پڑھیں

نویں پاکستان اوپن ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا میڈیا کیٹگری میں سجاس کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی کی 234 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن شاہد انصاری 204 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور شہزادہ معین 201 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پررہے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نویں پاکستان اوپن ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ڈنفیس کے مقامی کلب میں ہوا- سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے صدر علیم آغا کے مطابق پاکستان اوپن …

مزید پڑھیں

سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے انتخابات اسپورٹس پالیسی کے تحت 14 دسمبر 2024 کو نیا ناظم آباد جیم خانہ کراچی میں انتخابی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوئے، جس میں صوبہ سندھ کے تمام ڈویژنوں کے نمائندوں نے شرکت کی، حیدرآباد سے سید سخاوت …

مزید پڑھیں

صوفی محمد ضیاء شاہد کا جھنڈیر لائبریری میلسی کا دورہ۔ مختلف نامور شخصیات سے ملاقات

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صدر جہاد بالقلم پاکستان صوفی محمد ضیاء شاہد کا جھنڈیر لائبریری میلسی کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق علمی ادبی سماجی تنظیم جہاد بالقلم پاکستان کے صدر صوفی محمد ضیاء شاہد نے حاصل پور کے معروف شاعر ادیب اور سینیئر صحافی …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے نویں یوم تاسیس کی مکمل روداد ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

السلام علیکم ! یہ سات دسمبر 2024 بروز ہفتہ کی ایک کم سرد لیکن دھندلکی بھیگتی مہکتی رات تھی۔ اور تھانہ موڑ نزد کلمہ چوک سے چند قدم آگے بالمقابل سول کورٹس کے عقب میں کائنات ریسٹورنٹ اینڈ فیملی کیبن میں چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے نویں عظیم …

مزید پڑھیں