اگست 3, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پینسٹھویں ایئرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان واپڈا وائٹ، نیشنل بینک، پاکستان واپڈا کلر اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں، پاکستان آرمی کلر کو واپڈا وائٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا، نیشنل بینک نے نیوی کو ایک سخت …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ذاتی زندگی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے پر اینکر پرسن نجم سیٹھی کو عدالت لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی عملی زندگی کے …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ میں کاروائیاں، بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران ایک مسافر بنام محمد الیاس ولد محمد حاجی کے سامان سے آئس برآمد۔ آئس کو شربت کی مختلف بوتلوں جن …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تعلیمی بورڈ کے سال 2019 کے نتائج نے تمام ڈسٹرکٹ اور ملحقہ علاقوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی دیں 62 فیصد طلباء کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جن میں سرکاری اور نجی اداروں کے %62 …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے متعلق 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے اس حوالے سے وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ایک سالہ کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حروں کے روحانی پیشوا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہے، پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی قطر جانے والے مسافر سے آئس اور چرس برآمد۔ صوابی کے رہائشی حاجی محمد نے جوتوں میں آئس جبکہ بیگ میں چرس چھپا رکھی تھی۔ ملزم حاجی محمد نجی پرواز کیو آر 631 کے زریعے قطر …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں لاری اڈہ کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران پنچم تیواری نامی بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے عامر نواز کے مطابق بھارت کے علاقہ بنارس کے رہائشی پنچم تیواری کی دو ہزار نو میں گوجرانوالہ کے رہائشی کامران سے …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, بلدیات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح ہم نے کے ایم سی، ڈی ایم سی، ڈپٹی کمشنرز، واٹر بورڈ سمیت دیگر کے باہمی تعاون سے جو فزیبلیٹی بنائی تھی، اس کے باعث بارشوں کے درمیان شہر …
مزید پڑھیں اگست 2, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب اور سیمینار بعنوان ’’ کھیلوں کے صحافی بطور امن کے سفیر‘‘ گزشتہ روزکراچی جیم خانہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے چیف سلیکٹر اولمپیئن منظور جونیئر مہمان خصوصی تھے …
مزید پڑھیں