Home / اہم خبریں (page 862)

اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیٹی نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسڑ بموں کے استعمال کی شدید مذمت، عالمی برادری سے بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بم …

مزید پڑھیں

ایران نے خلیجِ فارس سے عرب ریاستوں کو تیل اسمگل کرنے والے غیرملکی آئل ٹینکر کو عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے انقلابی گارڈز فورس نے خلیجِ فارس سے عرب ریاستوں کو تیل اسمگل کرنے والے غیرملکی آئل ٹینکر کو عملے سمیت اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر سے زائد تیل موجود تھا جبکہ اس پر سات …

مزید پڑھیں

پینسٹھویں ایئرمارشل نور خان قومی ہاکی چیمپین شپ، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پینسٹھویں ایئرمارشل نورخان قومی ہاکی چیمپین شپ، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس فائنل میں پہنچ گئیں، واپڈا کلر اور وائٹس کو شکست، سیمی فائنل کے مہمانان خصوصی 1984 اولمپکس کے فاتح کپتان منظور جونیئر اور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر ستارہ …

مزید پڑھیں

جو جستو کے کھیل میں عالمی اور ایشیائی مقابلوں میں پاکستان کے لیے میڈلز حاصل والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں کراچی جیمخانہ میں تقریب پزیرائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس ایک ایسا شعبہ آئے جس میں جتنا بھی انویسٹ کیا جائے کم ہے اور خدا نے ہمیں جو منصب دیا ہے اس کے ذریعے ہم اس شعبے کی بھلائی کے لئے جو کام بھی کر سکتے ہیں کریں گے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی میں تالے توڑ کر وارداتیں کرنے والے ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج نوپ نیوز نے حاصل کرلیں چھوڑ کو بآسانی پہچانا جا سکتا ہے انتظامیہ خاموش

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی پونے 6 نمبر کی اب دیگر علاقوں کی طرح دکانیں بھی محفوظ نہیں رہی ہیں اسٹریٹ کرائم تو عروج پہ ہے۔ گزشتہ روز سے کورنگی پونے 6 کے علاقے میں کافی دکانداروں کی دکان کے تالے توڑ کر دکانوں کو لوٹا جارہا بل آخر …

مزید پڑھیں

فیصل آباد چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالا کے قریب اینٹی کار لفٹر فورس فیصل آباد کی بڑی کاروائی کار چوری کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ چک نمبر 140رب مٹھیانوالہ کے قریب اینٹی کار لفٹر فورس فیصل آباد کی بڑی کاروائی کار چوری کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار قبضہ سے ٹیوٹا کرولا سلور رنگ نمبری ایل ڈبلیو جے 1008 برآمد۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

کراچی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک مظہر اقبال اعوان نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاون کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی میں 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کر …

مزید پڑھیں

بھارت کلسٹر بم کا استعمال کرکے بہت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے۔ بھارت نیا ناٹک کرکے پاکستان پر انگلیاں اٹھانے کا موقع ڈھونڈ رہا ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ کلسٹرایمونیشن کا استعمال بین الاقوامی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور ایل او سی پر …

مزید پڑھیں

بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کے دوران کلسٹر بموں کا استعمال کیا۔ بھارتی اشتعال انگیزی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ بھارت کو اس کا بھرپور …

مزید پڑھیں

بھارت نے 30 اور 31 جولائی کو شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی سے 4 سالہ بچے سمیت دو شہری شہید اور گیارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنیوا کنونشن اورعالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بھارت نے ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر ٹواۓ بم کا …

مزید پڑھیں