Home / اہم خبریں (page 861)

اہم خبریں

ڈیرہ بگٹی سوئی میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب۔ ویڈیوز دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔ تحصیل بازار میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی کی جانب سے نصب کی گئی سکرین پر ویڈیوز …

مزید پڑھیں

کراچی میں سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) سعید آباد پولیس کی بڑی کارروائی ایرانی بسکٹ۔ ایرانی ٹاٸلز سمیت اعلی کوالٹی کی بڑی کھیپ چھالیہ کی پکڑی گئی۔ ایک عدد ٹیکسی۔ سوزوکی پک اپ۔ بڑی پیسنجر کوچ جس میں ایرانی بسکٹ برآمد کیے گئے۔ ڈی ایس پی سعید آباد شاہد کی سربراہی میں ایس …

مزید پڑھیں

ساڈا حق ایتھے رکھ ۔ جنوبی پنجاب ملتان صوبہ ہمارا زندہ رہنے کا حق ہے۔ راؤ محمد خالد سیاسی و سماجی رہنما

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی سماجی رہنما راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ساڈا حق ایتھے رکھ ۔ جنوبی پنجاب ملتان صوبہ ہمارا زندہ رہنے کا حق ہے جنوبی پنجاب ملتان صوبہ پورے جنوبی پنجاب کے لئے یکساں قابل قبول ہے۔ جنوبی پنجاب میں اپر پنجاب کے مقابلے میں تعلیم …

مزید پڑھیں

چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول ٹنڈو آدم کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ میجر، چئیرمین بلدیہ، گورنمنٹ اسکولز کے ہیڈ ماسٹرز کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم دی اسمارٹ اسکول کے اونر عمران جگنو کی …

مزید پڑھیں

جنگ عزت اور غیرت کے لیے لڑی جاتی ہے۔ ہماری معیشت اتنی بھی کمزور نہیں کہ جنگ نہ لڑ سکیں۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کشمیر پر ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ کشمیر پر کوئی ڈیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان جو …

مزید پڑھیں

دربار عالیہ نسبت رسولی کشکہ شریف حویلیاں میں عرس کی تقریب بروز جمعہ 6 ستمبر کو ہوگی

عرس میں مریدین، زائرین ملک بھر اور بیرون ملک سے شرکت کریں گے برطانیہ ( نمائندہ نوید خان) دربار عالیہ نسبت رسولی کشکہ شریف حویلیاں میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ و حضرت پیر سید احمد شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ نقشبندی کی یاد میں عرس مبارک کی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گئی۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس نفری …

مزید پڑھیں

کراچی میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سڑکیں، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی مچا دی ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث سڑکیں، ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔ بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں ہوجاؤ ہوشیار، خطرناک خامیاں منظر عام پر آگئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی خطرناک خامیاں سامنے آگئیں، محققین نے مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اندر ایک ایسی سیکیورٹی خامی کا پتا لگایا ہے جس کے ذریعے آپ کے بھیجے گئے میسج کے ایک ایک لفظ کو تبدیل کرکے آپ کے نام سے پھیلایا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آئی آئی چندریگر روڈ کراچی کو بہتر اور خوبصورت بنایا جائے گا، فٹ پاتھوں کو یکساں ڈیزائن سے بنایا جائے گا، زیبرا کراسنگ ریڈ پیور سے بنایا جائے گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …

مزید پڑھیں