مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مہران اور سیٹلاٰئٹ ٹاؤن پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، ایس ایچ او مہران اور …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکام نے پاکستان دشمنی میں سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن میں افطار کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہراساں کیا، پاکستان نے اس حرکت پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ ہائی کمیشن آفس کے باہر پولیس اور آئی بی کی بھاری نفری …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی۔ سری لنکن بورڈ سے بات چیت میں بھی پیش رفت ہوئی جس کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی راہیں ہموار ہونے لگ گئیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس سنگاپور میں منعقد ہوا جس …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیفشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات چارسے سات جون تک ہوں گی۔
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کی وبا کی تحقیقات کیلئے بارہ رکنی بین الاقوامی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے، بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرڈاکٹر اولیور مورگن کررہے ہیں،عالمی ادارہ صحت، یونیسف، یو این ایڈز، سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول امریکا …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں گھر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق واقعہ ھوک حسو میں پیش آیا ،جہاں گھر کے گٹر سے انسانی ڈھانچے کی باقیات برآمدہوئی ہیں، جس پر گھر کے مالک انیق اختر نے فوری طور …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور کے علاقے گلبہار میں کے پی فوڈ اتھارٹی کے انوسٹی گیشن ونگ اور نائٹ سکواڈ نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے گل بہار میں دو نمبر چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو ہزاروں کلو گرام مضر صحت چائے کی پتی تلف کردی ہے۔ …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر پانچ ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر اعلان کردہ پانچ اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت ٹرینوں میں ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا جبکہ کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور ملک کے میدانی علاقوں …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ٹوکیو/ جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سولہ ایلیمنٹری اسکول کی …
مزید پڑھیں