Home / اہم خبریں (page 864)

اہم خبریں

خیبر پختوانخوا کے نئے اضلاع کی تمام 16 صوبائی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی وائٹ واش ہوگئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختوانخوا کے نئے اضلاع کی تمام 16 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ آزاد امیدوار 6, پاکستان تحریک انصاف 5 ، جمعیت علماء اسلام ف 3 ، جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی ایک 1 نشست پر کامیاب۔ مسلم …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے داﺅدی بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین نے وفد کے ہمراہ یہاں گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے داﺅدی بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین نے وفد کے ہمراہ یہاں گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت نے پاکستان کی ترقی میں داﺅدی بوہرہ کمیونٹی کے نمایاں کردار کی تعریف کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا ۔ چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو

ایس ایچ او رانا محمد آصف سرور کی سربراہی میں 6123900 روپے کی ریکوری کی گئی مزید تفصیلات پڑھیں۔ مقصود احمد سندھو کی رپورٹ میں چیچہ وطنی (رپورٹ مقصود احمد سندھو) چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا بدمعاشوں،چوروں،ڈاکوؤں، نقب زنوں، منشیات فروشوں اور ناجائز …

مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

قلعہ عبداللہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علیزئی مہاجر کیمپ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص مہاجر کیمپ کا رہائشی ہے، مقامی انتظامیہ نے لاش کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا جبکہ ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی چاکیواڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) چاکیواڑہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرانا کے ای ایس سی آفس کے قریب مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش گرفتار۔ چاکیواڑہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کی اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ اسامہ قادری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اسامہ قادری نے کہا کہ آصف زرداری کی اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ قادری نے کہا کہ آصف علی زرداری بتائیں …

مزید پڑھیں

پرویز مشرف اور عمران خان کی حکومت میں صرف وردی کا فرق ہے۔ آصف زرداری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جمہوریت کی قدر نہیں اور نہ ہی عوام کی مشکلات کا احساس ہے، سابق صدر پرویزمشرف اورعمران خان کی حکومت میں فرق صرف وردی کا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق سے …

مزید پڑھیں

ایم ایل ون اور نالہ لئی منصوبوں کے بعد سیاست چھوڑ دوں گا۔ وزیر ریلوے شیخ رشید

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس دن ضمیر پو بوجھ محسوس ہوا وزارت چھوڑ دوں گا اور ایم ایل ون، نالہ لئی منصوبوں کے بعد سیاست چھوڑ دوں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کام نہ …

مزید پڑھیں

احتساب سے متعلق بیان پر چیئرمین نیب کی فواد چوہدری کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ احتساب کا عمل نیب …

مزید پڑھیں