Home / اہم خبریں (page 831)

اہم خبریں

غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کے گھر میں چوری ہونے کی خبر پر نوٹس، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا خبر پر نوٹس، ایس ایس پی میرپورخاص کی کاروائی، مزدور کو انصاف دلا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کی جمع پونجی رقم گھر سے چوری ہونے کی خبر پر نوٹس لے لیا۔ ایم پی اے کی ہدایات پر ایس ایس پی جاوید بلوچ نے کاروائی کرکے مزدور کو …

مزید پڑھیں

جیل میں قیدیوں کی اصلاح کی جائے کیونکہ خالی ذہنوں میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ جیل میں قیدیوں کی اصلاح کی جائے کیونکہ خالی ذہنوں میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں اس لئے  قیدیوں کو ذہنی دباؤ سے بچانے کیلئے جیل کے بیرکوں میں ٹی وی کی سہولت مہیا کی جائے ان …

مزید پڑھیں

زندہ مرغی 280 روپے فی کلو، گوشت کی قیمت 480 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پولٹری صنعت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور زندہ مرغی کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح 270 سے 280 روپے جبکہ چکن کے گوشت کی قیمت 480 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں

ملائشیا میں غیر قانونی طور پر گاڑیاں چلانے والے غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن میں 20 پاکستانیوں کو تحویل میں لیا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا میں محکمہ روڈ ٹرانسپورٹ (آر ٹی ڈی) نے غیر ملکیوں کے بغیر لائسنس اور بغیر روڈ پرمٹ گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے کو تیز کردیا ہے آپریشن ایسے افراد کے خلاف کیا گیا ہے جو غیر قانونی طور پر ٹیکسیاں، فیکٹری …

مزید پڑھیں

کراچی گلستان جوہر پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق ) کراچی گلستان جوہر پولیس نے ڈاکو راج و سماج دشمن عناصر کے لئے زمین تنگ کرنا شروع کردی، دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث عناصر گرفتار، ملزمان میں شامل محمد ندیم مجید ولد عبدالمجید۔ ربنواز ولد باخر …

مزید پڑھیں

روجھان میں بلی کا دودھ والے ڈول میں سر پھنس گیا ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی ہوۓ بلی کی جان بچائی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان سٹی کنٹرول روم میں کمیٹی دفتر روجھان کے پاس سے کال موصول ہوئی کہ ایک بلی کا دودھ والے ڈول میں سر پھنس گیا ہے جس کے لیے فوراً ریسکیو وہیکل کو موو کرایا گیا اور وہاں پہنچ کر کٹر اور دیگر آلات کا …

مزید پڑھیں

اللہ کے فضل و کرم سے سلامت ہوں اور ہسپتال میں زیر علاج ہوں۔ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے اور ملک دشمن عناصر ایسی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ “اللہ کے فضل و …

مزید پڑھیں

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میرپورخاص میں قائم واحد سول اسپتال میں ادویات اور ایمبولینس ناپید ہوگئی ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی میرپورخاص ڈاکٹر ظفر کمالی و اراکین نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد علی شاہ، ساجد خانزادہ اور عبدالاحد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت اوربدترین کرپشن کے باعث ادارے …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان کھلاڑیوں کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سری لنکا سے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، شہر قائد نے آئی لینڈرز کا استقبال کرنے …

مزید پڑھیں

بھارتی شہر جے پور میں گاؤ رکشک کے دہشت گردوں ہجومی قاتلوں نے ایک اور مسلمان نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا

جے پور (ویب ڈیسک) بھارتی شہر جے پور میں گاؤ رکشک کے دہشت گردوں ہجومی قاتلوں نے ایک اور مسلمان نوجوان کو مار مار کر لہولہان کر دیا۔ خوش قسمتی سے پولیس وقت پر پہنچ گئی ورنہ انتہا پسند تو جان ہی لے لیتے۔ یہ واقعہ جے پور کے علاقے …

مزید پڑھیں