Home / اہم خبریں (page 800)

اہم خبریں

ڈیرہ بگٹی برائٹ پبلک اسکول سوئی کے طلبا کی جانب سے کشمیر کے حوالے سے احتجاج اور واک کا اہتمام کیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی کے نجی سکول میں انٹرنیشنل گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پر سیمینار اور ریلی نکالی گئی۔ سیمینار میں ننھے منے بچوں نے مظلوم کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کو اجاگر کیا۔ ریلی میں شریک بچوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس افسران کا کرائم اور لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں امروز کرائم میٹنگ ڈی ایس پی آفس میاں چنوں میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال، ڈی ایس پی میاں چنوں اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی، میٹنگ میں ایس پی انویسٹی …

مزید پڑھیں

میرے بھائی بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے، سوچیں میری ساس سے زیور اتار لیا گیا ہو تو میری ازدواجی زندگی کیسی ہوگی۔ آئی جی سندھ کا ورک شاپ سے خطاب میں اظہار خیال

کراچی (ویب ڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔ کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز خاتون کی ویڈیو بنانے پر دو مسافر آپس میں لڑ پڑے

کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز دو مسافر خاتون کی ویڈیو بنانے پر آپس میں لڑ پڑے۔ طیارہ لینڈ ہوتے ہی مسافرکو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 331 میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بات کروں گا کراچی میں بھی گردوارہ ہونا چاہئے، وفاق سے ملکر کراچی میں بھی گردوارے کے لئے جگہ مختص کریں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سکھ یاتریوں کے لئے کراچی میں بھی گردوارے کیلئے جگہ مختص کریں گے، وعدہ ہے کہ کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تفصیلات کے مطابق سٹی اسٹیشن پر سکھ برادری کی یاترا روانگی سے قبل گورنر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ڈھول بجانے والا شخص ہوائی فائرنگ کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ ولی داد میں شادی میں ڈھول بجاتے ہوئے میراثی ہوائی فائرنگ کے دوران اتفاقی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کا تحصیل درابن میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم کے تحصیل درابن کے علاقہ چودھوان میں مختلف بیکریوں اور کارخانوں پر چھاپے، غیر معیاری تیل اور مشروبات برآمد ہونے پر بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے۔ غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی شکایت پر ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں خسارے میں جانے کے باوجود سندھ کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز میں خسارے میں جانے کے باوجود سندھ کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ دوسری اننگز میں 127 رنزکی برتری حاصل کرنے والی سندھ کی ٹیم دوسری اننگز میں محض 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے آٹھویں روز ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو چار گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے آٹھویں روز ڈسٹرکٹ ایسٹ نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو چار گول داغ ڈالے، آج کے میچ کے مہمان خصوصی پیٹرن ان چیف کے ایچ اے وائس ایڈمرل ر عارف اللہ حسینی تھے، انکے ہمراہ ڈی ایس پی تصدیق وارث …

مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا ڈسٹرکٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروس ڈیپارٹمنٹ میرپورخاص کے دفتر پر چھاپہ ڈیڑھ سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سرکل انچارج اینٹی کرپشن میرپورخاص خدا بخش تھیبو کا جوڈیشل مجسٹریٹ شاہ نواز مری کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بلڈنگ ورکس اینڈ سروس ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں چھاپہ مار کے ڈیڑھ سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکل انچارج اینٹی کرپشن …

مزید پڑھیں