Home / اہم خبریں (page 829)

اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان کی ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے اہم ملاقات۔ مقبوضہ کشمیر، باہمی دل چسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے اہم ملاقات کی۔ جس میں مقبوضہ کشمیر، باہمی دل چسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں ملائیشیا کے ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے وزیر اعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

ماضی کے حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے بلوچستان تعلیم کے شعبے میں پیچھے رہ گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے بلوچستان تعلیم کے شعبے میں پیچھے رہ گیا ہے۔ موجودہ حکومت نے یونیورسٹیز کی گرانٹ میں اضافہ کیا ہے اور تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ گزرے تین …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ، وزیراعظم عمران خان روسی صدر کے ساتھ محو گفتگو رہے

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وزیراعظم عمران خان روسی صدر کے ساتھ محو گفتگو رہے جبکہ نریندر مودی تنہائی کا شکار نظر آئے۔ عشائیہ 74 ویں یو این جی اے اجلاس کے …

مزید پڑھیں

ترکی نے آزاد کشمیر میں آنے والے شدید زلزلے پر ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترکی حکومت نے آزاد کشمیر میں آنے والے شدید زلزلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےریسکیو اور ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ترکی کے سفیر نے صدر آزادکشمیر سے رابطہ کیا اور زلزلہ سے متاثرہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز خفیہ اطلاع پر کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 37 ملین روپے سے زائد بتائی جاتی ہے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے کرسٹل، حشیش اور چھالیہ برآمد کرلی جبکہ تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔ پکڑی گئی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں 37 ملین روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ ذرائع سے …

مزید پڑھیں

مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے مریم نواز کو بی کلاس کی سہولیات دینے سے متعلق احکامات جاری کردیئے۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت منتقل …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام کے خلاف شرانگیز پراپیگنڈے کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات پر زور دیا

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نفرت انگیز تقاریر اوراسلام کے خلاف شرانگیز پراپیگنڈے کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات پر زوردیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایسی تقاریر اور اسلام کے بارے میں منفی تاثر ختم …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نمرتا کیس کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نمرتا کیس کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر نمرتا ہلاکت پر جوڈیشل انکوئری کیلئے سیشن جج لاڑکانہ کو خط لکھا تھا جس پر سیشن جج نے سندھ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

زلزلے سے متاثرہ آبادی کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا، متاثرین کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ آرمی چیف

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ کو بھرپور مدد فراہم کرکے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جلد ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید …

مزید پڑھیں