Home / اہم خبریں / غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کے گھر میں چوری ہونے کی خبر پر نوٹس، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا خبر پر نوٹس، ایس ایس پی میرپورخاص کی کاروائی، مزدور کو انصاف دلا دیا

غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کے گھر میں چوری ہونے کی خبر پر نوٹس، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا خبر پر نوٹس، ایس ایس پی میرپورخاص کی کاروائی، مزدور کو انصاف دلا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کی جمع پونجی رقم گھر سے چوری ہونے کی خبر پر نوٹس لے لیا۔ ایم پی اے کی ہدایات پر ایس ایس پی جاوید بلوچ نے کاروائی کرکے مزدور کو انصاف دلا دیا۔ غریب پیٹس فروش عبدالرحمٰن کی چوری شدہ رقم برآمد چور گرفتار۔ ٹاؤن پولیس کے ایس ایچ او غازی راجڑ نے  نے پیٹیس فروش عبدالرحمٰن کے بھتیجے ساجد ولد محمد ابراہیم  کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی۔ اس سے قبل عبدالرحمٰن کی بھی رقم چوری ہوئی تھی جس میں اسکا سگا بھائی ملوث تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے