ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے عوام ان سازشی اور کراچی دشمن دہشتگردوں کے خلاف …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی تعلقہ محراب پور کے صدر رانا غلام حسین کے بھائی شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور پی ٹی آئی رہنما رانا غلام حسین کے بھائی رانا صدام حسین رات اپنے بھینسوں کے باڑے میں آنے کے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق مورو سنہری فارم کے قریب جٹ اور کورائی برادری میں چالیس ایکڑ زمین پر تکرار عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا لیاقت علی ولد رحمت علی …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر ملزمان اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن چار ملزمان گرفتار 56 لیٹر شراب اور 26 بوتلیں وسکی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق درس پولیس نے خفیہ و جاسوس اطلاع پہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے 2 …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کمیٹی ہال میں گذشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف، روزانہ دس لیٹر ڈیزل ملنے کے بعد گاڑیوں میں تیل ختم ہوجاتا ہے گاڑیاں رستے میں کھڑی ہوکر ٹریفک کی روانگی پر بوجھ بنی …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب ہے۔ 11 ہزار ہائی ٹینشن کی تار بھی روڈ پر ٹوٹ کرگئی ہے۔ تار دکانوں کے لوہے کے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ لاہور جیمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں فاتح ٹیم …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ٹنڈو الہیار کے رہائشی خلیل الرحمٰن کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزم خلیل الرحمٰن پر ٹنڈو الہیار اے سیکشن پولیس اسٹیشن میں مقتول علی محمد جوگی کو قتل کرنے کا …
مزید پڑھیں