تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی گلستان جوہر پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی گلستان جوہر پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق ) کراچی گلستان جوہر پولیس نے ڈاکو راج و سماج دشمن عناصر کے لئے زمین تنگ کرنا شروع کردی، دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث عناصر گرفتار، ملزمان میں شامل محمد ندیم مجید ولد عبدالمجید۔ ربنواز ولد باخر خان کے قبضے سے 13 بوتل شراب۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد، دونوں ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے، ایس ایچ او گلستان جوہر شاہد چوہدری کے مطابق کسی بھی جراٸم پیشہ عناصر کو کھلے عام دندنانے نہیں دونگا انکے خلاف سخت کریک ڈاٶن رکھتے ہوۓ گرفتاری عمل میں لائی جاٸیگی تاکہ علاقہ عوام و شہریوں کو مکمل ریلیف و تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سانگھڑ پولیس کی مختلف کارروائیاں، بین الاضلاعی خام سپاری سپلائی کرنے والے گروہ کے 6 ملزمان گرفتار 2100 کلو خام سپاری کا چورا، آئس، گٹکے کی 2370 پڑیاں، 20 لیٹر شراب اور قتل کے مقدمے میں استعمال ہونے والا ٹی ٹی پستول برآمد

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) سانگھڑ پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے