Home / اہم خبریں (page 832)

اہم خبریں

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود بھینس کالونی میں وکیل کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود بھینس کالونی سیکٹر بی میں 4 مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر لوٹ مار کر رہے تھے کہ گھر کے مالک وکیل چودھری اسلم جاوید آرائیں نے ٹی ٹی پستول سے فائرنگ کرکے 2 ڈاکوؤں کو ہلاک …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں …

مزید پڑھیں

گزشتہ 50 دنوں سے 80 لاکھ کشمیری محصور ہیں وہ باہر نہیں آسکتے کیوں کہ مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے۔ رجب طیب اردوان

نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ یو این کی منظور شدہ قرار دادوں کے باوجود 72 سال سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکا، گزشتہ 50 دنوں سے 80 لاکھ کشمیری محصور …

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے انتہائی شدید جھٹکے۔ چھبیس افراد جاںبحق جبکہ مکانوں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے اور دیگر حادثوں میں تین سو سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، گجرات، فیصل آباد، شیخوپورہ، جہلم، پھالیہ، لالیاں، ظفروال حافظ آباد، گوجرانوالہ، میرپور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے انتہائی شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ چھبیس افراد جاں بحق جبکہ مکانوں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے اور …

مزید پڑھیں

ہیکا طوفان شہر کراچی کے ساحل سے آٹھ سو کلو میٹر کی دوری پر آ گیا ہے، کل سے 30 ستمبر تک کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش متوقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہیکا طوفان کراچی کے ساحل سے 800 کلو میٹر سے زائد فاصلے پر موجود ہے، طوفان نے کل سے شدت اختیار کی ہے جبکہ پورے ملک میں بارش کی پیش گوئی، کل سے 30 ستمبر تک کراچی …

مزید پڑھیں

تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کی لاش نارووال سے برآمد۔ مغویہ عاٸشہ دختر ذوالفقار جماعت دہم کی طالبہ تھی اسے ایک ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا۔ لاہور ہاٸی کورٹ نے پولیس کو مغویہ کو برآمد کرکے عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں

روجھان انڈس ہائی وے پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں کم سن بچی جاںبحق کم سن بچی سمیت تین افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے بنگلہ ہدایت پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں کم سن بچی جاں بحق کم سن بچی سمیت تین افراد زخمی، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  

مزید پڑھیں

یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا

کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا۔ تیسرے اور چوتھے روز موسم کی خرابی کے باعث میچ بے نتیجہ رہا۔ میچ کے آخری روزی سندھ کے پہلی اننگز میں 476 رنز کے جواب میں خیبر پختونخوا …

مزید پڑھیں

کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے عوام ان سازشی اور کراچی دشمن دہشتگردوں کے خلاف …

مزید پڑھیں