مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا وفاق سے صوبائی محتسب اعلی کی تعیناتی کے اختیارات چھیننے کیلئے بنائے گئے ایکٹ کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی عوام سمیت ڈویژن کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کی محنت اور کاوشیں رنگ لیں آئیں۔ صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں مکمل یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر بلوچ قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم ایک غیور قوم ہے جس کی پاکستان کیلئے لازوال قربانیاں ہیں بلوچستان ہر …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سندھ …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی فیصلہ آج (منگل) کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں کی …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے بلوچ کلچرل ڈے پر بلوچ عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ کلچر کی خوبصورتی سے پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر ہوتا ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ علاقائی …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتما م کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پہلے میچ میں لینڈ ریکوری کی ٹیم نے آئی ٹی کی ٹیم کو 64 رنز سے شکست دی جبکہ انجینئرنگ کی ٹیم نے …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, خیبر پختونخواں
بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں رہنا ہے تو کام کرنا ہوگا، ترقیاتی سکیموں میں تاخیر پر وزیر اعلی کے معاون خصوصی تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں ڈیڈک کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام سمیت …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ نیکاپورہ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ذبردستی بدفعلی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں بعد گرفتار ہوگیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ مکینوں نے تھانہ نیکاپورہ کے ایس ایچ او چوہدری اکرم شہباز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, پشاور
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور تحصیل میونسپل اتھارٹی ٹاؤن ون نے شہر کے مصروف ترین بازار، گلبہار، شیخ آباد، انم صنم چوک، عشرت سنیما چوک میں تجاویزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن متعدد گرفتار، سامان ضبط کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف بہت بڑے …
مزید پڑھیں