Home / اہم خبریں (page 560)

اہم خبریں

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل کے …

مزید پڑھیں

دکی میں سولہ سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

دکی (رپورٹ: قاضی حمیر) ایس ایچ او گلزار احمد کے مطابق دکی کے مطابق 16 سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی کی۔ واقعہ چھوٹا چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ مزدور سردار ولی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔ اجتماعی زیادتی میں ملوث چار کوئلہ مزدوروں عبدالقوی ولد …

مزید پڑھیں

آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان گشکوری نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لے کر اسکول میں تاریخی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے شاندار کامیابی پر حاجی شیر محمد خان یاسر، …

مزید پڑھیں

باقاعدگی سے پنج وقتہ نماز، تلاوت قرآن پاک، ذکر و ازکار کو اپنے معمول کا حصہ بنائیں نیکی کو پھیلائیں برائی اور جھوٹ سے دور رہیں۔ مولانا مفتی عبدالرؤف غزنوی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم میں سالانہ عظیم الشان تقریب اختتام صحیح بخاری شریف دستار فضیلت منعقد ہوئی جس میں 53 طلبہ اور 10 طالبات کو حافظ، 22 طلبہ اور 12 طالبات کو عالم، 5 طلبہ اور 22 طالبات کو دراسات اور 4 طالبات کو صاحب …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب اور انڈین گٹکہ کے بورے سول جج ٹنڈو آدم کی نگرانی میں تلف کر دیے گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم پولیس کی جانب سے مختلف اوقات میں پکڑی جانے والی کچی شراب اور انڈین گٹکہ کے بورے سول جج ٹنڈو آدم کی نگرانی میں جلا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے تین تھانوں ٹنڈو آدم سٹی تھانہ، بی سیکشن تھانہ اور …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم تحصیل میں روزانہ مرغوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا ہونے لگا۔ انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی۔ عوام جواریوں کے ہاتھوں دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگے

ٹنڈو آدم (کرائم رپورٹر) ٹنڈو آدم تحصیل میں روزانہ مرغوں کی لڑائی پر لاکھوں روپے کا جوا ہونے لگا۔ انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی۔ عوام جواریوں کے ہاتھوں دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹنڈو آدم کے کئی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر مرغوں کی لڑائی …

مزید پڑھیں

تھرپاکر ضلع کے ہائی پروفائل قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر میرپورخاص کے 3 ملزمان سزائے موت اور 2,2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپاکر ضلع کے ہائی پروفائل مرڈر کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 2 سینٹرل جیل حیدرآباد کے جج غلام مصطفیٰ اے میمن کی عدالت نے 2018 میں مٹھی میں قتل ہونے والے دو ہندو تاجر بھائیوں دلیپ کمار اور چندر کے کیس میں نامزد …

مزید پڑھیں

سرکاری حکام عوام کے خادم ہیں اگر کسے بھی سرکاری حکام نے عوام سے بہتر رویہ اختیار نہ کیا تو ان کو گھر روانہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر براۓ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال لنے سانگھڑ کے عوام الناس کی شکایات پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ضلع افسر کو معطل اور محکمہ آبپاشی کے ایک افسر کو رلیو جبکہ محکمہ آبپاشی، پولیس، صحت، روینیو، کچی آبادی اور پبلک …

مزید پڑھیں

پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا کشمیریوں اور بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد پر تشویش کا اظہار

کینیڈا/ وینکوور(بیورو رپورٹ) پاکستانی کینیڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر خالد چوہان، نائب صدر و ڈائریکٹرز نے شرکت کی اس اجلاس میں کشمیریوں اور ہندوستان میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ پی سی سی اے نے زور دیا کے …

مزید پڑھیں

مدارس اور اسکول کے اشتراک ہی سے ہمارا ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا۔ قاری عبدالرشید صدر سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ روز مدرسہ حیدر کرارؓ خیابان یعقوب میں مدارس اور اسکول کے طلبہ کے درمیان ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں میرپورخاص کے مختلف مدارس اور اسکول کے طلبہ نے حصہ لیا آخر میں سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کے صدر قاری عبدالرشید، …

مزید پڑھیں