Home / اہم خبریں / صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ یونیورسٹی کے قیام عمل کے لیے اہلیان میرپورخاص کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ یونیورسٹی کے قیام عمل کے لیے اہلیان میرپورخاص کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی عوام سمیت ڈویژن کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال کی محنت اور کاوشیں رنگ لیں آئیں۔ صوبائی کابینہ نے میرپورخاص میں مکمل یونیورسٹی قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال اور ان کے فرزند کرن کمار ہری رام کا خواب ہوا تعبیر۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک سندھ ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کا بنیادی منشور ہی خدمت خلق ہے۔ بلند دعوے اور کریڈٹ کی سیاست نہیں کرتے کام کر کہ دکھاتے ہیں یونیورسٹی کے قیام عمل لانے کے لئے ذاتی حیثیت میں اپنا ذاتی لائر پینل اور ٹیم بنائی تھی یونیورسٹی کے قیام عمل کے لیے اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے میرے ساتھ بہترين کام کیا۔ بہترین تر بہترین کیس کو مسلسل تین سالوں سے پیش کرتے آ رہے تھے۔ عوام سمیت فرزند کرن کمار ہری رام کی دیرینہ خواہش تھی کہ میرپورخاص میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جاۓ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے