مارچ 12, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پہلا سرسید یونیورسٹی انٹر ہاؤسز کرکٹ ٹورنامنٹ ناظم آباد جیم خانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کو محمد علی جناح ہاؤس اے کی ٹیم نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے ملائیشیا جانے والے ملزم محمد اشرف سے دوران سکریننگ 7 کلو ہیروئن برآمد۔ برآمد ہونے والی ہیروئن کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے کی بتائی جا رہی ہے، ملزم محمد اشرف کے خلاف اینٹی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے غریب آباد میں جونیجو کوارٹرز کی رہائشی ریٹائرڈ پولیس اہلکار نثار احمد چنڑ کی زوجہ شبانہ شیخ نے ایک گونگی نامعلوم خاتون کو پکڑ کر خوب تشدد کیا۔ مقامی دکانداروں نے خواتین کے جگھڑے کے بعد پولیس کو اطلاع دی غریب آباد …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ نے حیات آباد کے مختلف علاقوں کے دورے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی انسدادِ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، شہزاد قریشی اور دیوان سچانند نے گزشتہ روز ڈیفنس خیابان مجاہد میں اقلیتی برادری کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی، احتجاجی مظاہرہ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ زرداری کے خلاف کیا گیا،پی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) نوشہرہ کے علاقے گاؤں گندھاب نظام پور میں 6 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کی کوشش، 6 سالہ بہادر بچے نے جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں نجی اسکول میں مختلف پروگراموں کے نام پر فیس وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ اسکول چلا رہے ہیں یا کوئی پراپرٹی۔ سندھ ہائیکورٹ نے نجی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ملک میں آنے والی کورونا وائرس کی نئی لہر سے نجات اور محفوظ رہنے کے لئے مولانا حافظ عبدالصمد کبدانی جامعتہ العلوم گلشن یوسفی دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے بارگاہ خداوندی میں اجتماعی طور پر دعا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں مارچ 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سنیئر صحافی نذیر پہنور کے والد کی رسم سوئم میں سابق اراکین صوبائی اسمبلی، افسران، صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور نجی سندھی نیوز چینل کے بیورو چیف نذیر پہنور کے والد …
مزید پڑھیں