Home / اہم خبریں / بٹگرام میں رہنا ہے تو کام کرنا ہوگا، ترقیاتی سکیموں میں تاخیر پر وزیر اعلی کے معاون خصوصی تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام پر برس پڑے

بٹگرام میں رہنا ہے تو کام کرنا ہوگا، ترقیاتی سکیموں میں تاخیر پر وزیر اعلی کے معاون خصوصی تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام پر برس پڑے

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں رہنا ہے تو کام کرنا ہوگا، ترقیاتی سکیموں میں تاخیر پر وزیر اعلی کے معاون خصوصی تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں ڈیڈک کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام سمیت دیگر محکمہ جات کے سربراہان شریک ہوئے اس موقع پر تاج محمد خان ترند ٹی ایم او بٹگرام کی ناقص کارکردگی پر برس پڑے، تاج خان نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے تاخیر کے شکار ہیں جبکہ محکمہ ٹی ایم اے کی جانب سے مسلسل غفلت برتی جارہی ہے انھوں نے ٹی ایم او کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے بٹگرام میں رہنا ہے تو آپکو کام کرنا ہوگا بٹگرام میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے کسی بھی آفیسر کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے