فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین ملک کا فخر ہیں جب بھی ضرورت پڑی ہماری خواتین پیش پیش رہیں، ملک آج بھی ایک نازک دور سے گزر رہا ہے جہاں اسے اپنے ہر شہری کی ضرورت ہے۔ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف بھی آپریشن ردالفساد کی طرز پر کاروائی کی جائے۔ کامیاب آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بیرونی دشمنوں کے مقابلے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماضی کے عظیم کرکٹر اور بہترین فیلڈر جونٹی رہوڈز نے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خواتین کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے گر سیکھائے۔ جونٹی رہوڈز کی زیرنگرانی یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہ فیلڈنگ سیشن میں 9 خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ ایک …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مطلوبہ …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ کراچی میں ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر ایک طاقتور اور بااثر گروپ کی طرح سرگرم ہوتا جا رہے ہیں کئی ہاؤسنگ اسکیم ڈیویلپر اس وقت عوام پر من چاہی پالیسیوں کا بوجھ ڈال کر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پارکو تیل پائپ لائن سے موضع اللہ آباد میں زیر زمین 40 فٹ گہری سرنگ کھود کر 200 فٹ پلاسٹک پائپ و آہنی راڈ لگا کر ایجنسی مالک تیل چوری کرتے پکڑا گیا ملکی دولت لوٹنے والے قطعاً کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، شعیب …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سابق ایم این اے ڈاکٹر طلعت اقبال مہیسر کا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ملتوی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ضلع دادو کے صدر رفیق احمد جمالی کے رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں سابق …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ناقص غیر معیاری پٹرول کی فروخت عروج پر، سول ڈیفنس اہلکار منتھلیاں لے کر خاموش، مکینوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جام پور شہر، داجل، کوٹلہ مغلاں، محمد پور دیوان، اللہ آباد، سلیم آباد و دیگر میں گزشتہ دو سال سے اب …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) کوٹری پولیس نے میہڑ کے علاقے رادہن کے قریب قربان آباد میں مسمات یاسمین گورڑ اور 4 سالہ بچی عائشہ کو گرفتار کرکے لاپتہ کرنے کرکے کے معاملے پر مسمات یاسمین گورڑ کی والدہ مسمات تهموراں زوجہ قمرالدین نے سیشن کورٹ دادو پہنچ کر درخواست دائر …
مزید پڑھیں فروری 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ، الفلاح فاؤنڈیشن کے سرپرست اعلیٰ عبدالقدیر اعوان نقشبندی سے ملاقات اور انکے انسانیت کی خدمت کے جذبے کو سراہا۔
مزید پڑھیں