مارچ 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) دلبر مہر پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود گاؤں حمیر درس میں لگنے والی آگ سے سولنگی برادری کے مزدوروں کے 10 گھر جل گئے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوئے، مویشی بھی جھلس کر زخمی ہوئے، فائربرگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں مارچ 2, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 26 فروری کو تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود سے مبینہ اغوا ہونے والا طارق جٹ ڈرامائی انداز سے ٹنڈو آدم سے برآمد۔ طارق جٹ کی ساس بشرہ نے 27 فروری کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اپنے داماد طارق جٹ کو ون فائیو پولیس اہلکاروں …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) عدلیہ ریاست کا دوسرا بڑا ستون ہے رول آف لاء عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کے قیام کیلئے وکلاء پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے بار و بنچ عدالتی نظام کے 2 پہیے ہیں ظلم، جبر، لاقانونیت و آمریت کے خاتمہ کیلئے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) معاشرے میں صنفی بنیاد پر تشدد کی کوئی گنجائش نہیں، رخشندہ ناز خیبر پختونخوا کے صوبائی محتسب برائے جنسی حراست رخشندہ ناز کہا ہے کہ وراثت یا جائیداد سے محروم خواتین صوبائی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسیت کی سیکرٹریٹ کے تعاون سے حاصل کرسکتے ہیں، کوئی …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) جمعیت علمائے اسلام اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ قطر معاہدہ میں کیڑے نکالنے والے افغانستان میں جاری خونریزی کو ختم نہیں کرنا چاہتے، طالبان کو ٹیبل پر لانے میں میرے والد شہید مولانا سمیع الحق کا …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے شہری دفاع کے ادارے کو موثر اورفعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ذمہ دارانہ طرز زندگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے سنگین قدرتی آفات کے امکانات بڑھ رہے ہیں …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے محکمہ ہائیر ایجوکیشن میاں خلیق الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں اصلاحات لائے جارہے ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں میرٹ کی بالادستی قائم کردی گئی ہے۔ پوسٹنگ ٹرانسفر …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور (پی ایس پی) کے احکامات پر ضلع ہری پور کے مختلف تھانہ جات میں پبلک لیزان کونسلوں کے ممبران کے ساتھ میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل ہیڈ کوارٹر افتخار خان اور مختلف تھانہ …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہر ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نظام صلوٰۃ کے قیام کی صورت میں امن، باہمی محبت اور ایک دوسرے کی خبرگیری رکھنے والا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، اسلام کے تمام فرائض اور احکامات، معاشرے میں انسانوں کا خیال رکھنے اور انکے حقوق کی ادائیگی کیلئے تیار کرتے ہیں۔ ان خیالات …
مزید پڑھیں