Home / اہم خبریں / سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی

سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اپوزیشن نے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔ پیر کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سندھ اسمبلی اجلاس بلایا جائے۔ ریکوزیشن میں کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن اور قلت آب کو ایوان میں زیر بحث لایا جانے سمیت 16 نکاتی ایجنڈا دیا گیا ہے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیزجی جی ، سدرہ عمران سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے