Home / اہم خبریں (page 557)

اہم خبریں

افغانستان امریکا کے درمیان قیام امن کے معاہدے میں پاکستان کا کردار انتہائی نمایاں ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے ایک خوشحال اور پرامن افغانستان کا خواہشمند رہا ہے۔ رکن سندھ جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار عالمی برادری کے سامنے ہے آمریکا اور افغانستان کے درمیان بیٹھک سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بیانے کی جیت ہوئی ہے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت سے کاٹی کے وفد کی ملاقات، ایس ایم منیر اور شیخ عمر ریحان کی قیادت میں صنعت کاروں نے اپنے مسائل، مطالبات اور تجاویز سے آگاہ کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر پرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان کی زیر سربراہی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے وفد نے صنعتکاروں کے مسائل اور مطالبات سے آگاہ کرنے کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور تجارت، صنعت و پیداوار عبدالرزاق …

مزید پڑھیں

چترال وادی بمبوریت میں محکمہ جنگلات کی جانب سے لوگوں میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ یہ پودے چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت فراہم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت یاسمین) اب مقدمات، ایف آئی آر اور ایم ایل سی کی نقول کا حصول ہوا انتہائی آسان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ نے چھ ماہ کی شبانہ روز محنت کے بعد ریکارڈ سنٹر اور سہولت سنٹر بناکر شہریوں کو مہینوں کچہری اور وکلاء کے دفاتر کے …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی کے زیرِ اہتمام پاکستان ہاؤس میں کل یوم تشکر کا انعقاد ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 3 مارچ بروز منگل 30 :06 بجے شب پاکستان ہاؤس میں یوم تشکر کا انعقاد ہوگا۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اہم خطاب کریں گے۔ سینٹرل ایگزیکٹوز کمیٹی، نیشنل کونسل، تمام مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا ضلع بھر میں فیس ماسک فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز اور سرجکل ڈیلرز کی دوکانات کا معائینہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طحہ زبیر، اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال، اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس نے تحصیل نوشہرہ، پبی اور جہانگیرہ کے بازاروں میں ماسک کی دستیابی اور سرکاری قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے میڈیکل …

مزید پڑھیں

ملک کو لنگر خانوں کی نہیں، کارخانوں کی ضرورت ہے، ملک کے نوجوانوں کو بھیک کے بجائے با عزت روزگارمہیا کئے جائیں۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ملک کو لنگر خانوں کی نہیں، کارخانوں کی ضرورت ہے۔ نوجوانوں کو بھیک کے بجائے با عزت روزگار مہیا کئے جائیں۔ ملک میں بھکاری پن کو فروغ دینے کے بجائے صنعت و حرفت، زراعت اور …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان و سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے پودا لگا کر افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر پشاور ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے، 101 مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد، 145 مشتبہ افراد گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ماہِ فروری میں کل 53 سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کرتے ہوئے 101 عدد مختلف ساخت کا اسلحہ اور 2228 ایمونیشن برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ 145 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا۔ جبکہ 287 مقامات پر سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

انسانی ہمدردی رکھنے والے میرپورخاص کے نامور سیاسی شخصیت ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی سیاسی ساکھ خراب کرنے کی سازش بے نقاب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز سندھڑی پریس کلب پر احتجاج کرنے والے فلھڈیوں کے رہائشی کھیم چند، تارا چند اور انکے گھر والوں نے ایم پی سید ذوالفقار علی شاہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجنیئرز کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ احتجاج کیا تھا۔ 28 فروری 2019 …

مزید پڑھیں