جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے وکلاء، سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی غریب ساٸلین کی موثر و تاریخی تحریک کی عملی جدوجہد کا تسلسل ساتویں ہفتے بھی جاری۔ ہفتہ وار احتجاج کے ساتویں جمعے کیمپ میں ایم …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق احمد خان، سلیم میمن، لیگل ایڈ کمیٹی کے انچارج قدیر چوہان ایڈوکیٹ پر مشتمل وفد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میرپورخاص کے قیام کیلیئے جاری ہڑتالی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بچوں کے ساتھ زیادتی اور بد فعلی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے کورنگی میں میں چھ سالہ بچی رات کو گھر سے کھیلتی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, موسم
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ہفتہ سے منگل کے دوران تیز …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں درندگی کا نشانہ بننے والی 6 سالہ معصوم ماہم کے قتل پر گہری تشویش دکھ اور مذمت کا اظہار کیا انہوں نے ماہم کے اہل خانہ اور اراکینِ او آر سی کمیٹی …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں کل ہونے والے کووڈ اجلاس پر تحریک انصاف سندھ کا موقف دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کل کووڈ کے حوالے سے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، بلدیہ عظمی، ضلعی بلدیات اور کے الیکٹرک سمیت متعلقہ اداروں نے جمعرات کو متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی تیاریوں کی مشقیں کیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کی عدالت میں پیش، اپوزیش لیڈر پر ضمنی الیکشن کے دوران مقدمہ درج کیا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مقامی پارٹی رہنماؤں، وکلا رہنماؤں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے …
مزید پڑھیں