Home / اہم خبریں (page 330)

اہم خبریں

نیشنل بینک کی ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہاکی ٹیم کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے 8 تا 14 اگست کو ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 18 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے کے لیے جامعہ گجرات میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

گجرات (بیورو رپورٹ) جامعہ گجرات میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات پر شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق نے پھلدار پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری کمپین کو کامیاب بنانے …

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت نے 6 سال بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزموں کو بری کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسداد دہشت گردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کے خلاف بدین میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور ہنگامہ آرائی کیس کا 6 سال بعد فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت 28 ملزموں کو بری کردیا۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، بلوچستان ڈی ایچ اے کے سیکرٹری برگیڈیئر (ریٹائرڈ ) نفیس افضل ستی نے کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا

پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے، صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں رحیم یار خان مندر حملہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش …

مزید پڑھیں

بھارت کی تمام سازشیں ناکام، کشمیر میں کرکٹ کا میلہ سجنے کو تیار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز جمعے سے مظفر آباد میں ہو رہا ہے، ایونٹ کو ختم کرانے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، غیر ملکی پلیئرز کو شرکت سے روکنے کی سر توڑ کوشش ہوئی، اس مقصد کیلیے متعلقہ بورڈز پر دباؤ …

مزید پڑھیں

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے پی ٹی اے …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب

اٹک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ اٹک کے قریب پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

پشاور (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور …

مزید پڑھیں