جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) حضرت عثمان غنی رضي الله عنه کی شہادت پر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے حافط منظور چانڈیو، حافظ حسین سیال، مولانا محبوب چانڈیو اور یحیی مزاری کی قیادت میں نیشنل پریس …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سانگھڑ میں شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں اہلسنت والجماعت کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی سونارہ مارکیٹ سے شروع ہوکر میرپور چوک میں احتتام پزیر ہوئی ریلی کی قیادت سمیع شاہ، قاری عمر، مفتی ابو طلحہ …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, کھیل
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں ویرات کوہلی بدستور دوسری جبکہ روہت شرما تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ چوتھی پوزیشن پر نیوزی لینڈ کی روز …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے نواحی گاؤں سولنگی میں پلاٹ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، تفصیلات کے مطابق تحصیل میہڑ کے تھانہ تھرڑی محبت کی حدود گاؤں سولنگی میں ناریجہ اور سمیجہ برادری کے دو گروپوں میں پلاٹ کے معاملے پر تصادم ہوا ہے، تصادم میں ڈنڈوں …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈویژنل کمشنر شہید بے نظیر آباد سید محسن علی شاہ نے ضلع سانگھڑ میں کامیاب انسداد پولیو مہم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع بھر میں رفیوزل کیسز کو فوری طور پر کور کیا جائے جبکہ ان کی جانب سے ہر …
مزید پڑھیں جولائی 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ دو ماہ قبل ہونے والے غلام عباس چانڈیو اور ان کے دوست بہٹو میر جت کے قاتلوں کی گرفتاری اور مقتول کے ورثا پر جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے خلاف سندھ کی بیٹی صائمہ اصغر چانڈیو، حافظ نواز چانڈیو، زاہد چانڈیو و ديگر کی قیادت …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص ذوالفقار علی مہر کی سربراہی میں محرم الحرام سے متعلق ڈی آئی جی آفیس میرپورخاص رینج میں اہم اجلاس کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص رینج میں محرم الحرام سے متعلق حفاظتی انتظامات اور تمام مجموعی امور …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں 6 ماہ قبل دوران ڈکیتی کے تاجر کے قتل میں گرفتار مزید تین ملزمان کی پولیس نے گرفتاری ظاہر کرکے عدالت میں پیش کر دیا، گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے شاہ فیصل اسٹریٹ …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا۔ چیمپیئن شپ 2006 سے سالانہ بنیاد پر کھیلی جارہی ہے لیکن کورونا کے باعث 2019 کے بعد اس کا انعقاد نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 2020 میں پہلی بار ایونٹ کی آن لائن میزبانی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور کسان اتحاد کی جانب سے رائس کینال اور ان سے نکلنے والے ککول نہر سمیت مختلف نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف سینکڑوں افراد کا بائی پاس پر دھرنا، انڈس ہائی وے بند، گاڑیوں کی لائن لگ گئی دھرنے …
مزید پڑھیں