جولائی 25, 2021 اہم خبریں, کھیل
برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا ماننا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران ضروری ہے کہ گیند کی رفتار میں متواتر تبدیلی کی جائے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل نیٹ سیشنز پر اپنی باؤلنگ …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, کشیمر
مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ پولنگ میں 32 …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں پانچ سو، ہزار کے بعد اب پانچ ہزار والے جعلی نوٹ چلنے لگے، سندھڑی پولیس نے سندھڑی کی مویشی منڈی میں پرانا میرپور کے رہائشی ملزم علی محمد مری کے قبضے سے دو پانچ پانچ ہزار والے جعلی نوٹ بر آمد کرکے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, کشیمر
مظفرآباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی جس میں 32 لاکھ 20 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں جن میں سابق وزرائے اعظم، سیاسی جماعتوں کے سربراہان وزارت …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں رات گئے نوجوان لڑکی کی ہلاکت کے معاملے میں پولیس نے دوران تفتیش لڑکی کے چچا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق جس پستول سے گولی چلائی گئی اس کا لائسنس لڑکی کے چاچا کے نام …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں گزشتہ جمعرات کو ٹرانسفارمر پھٹنےسے زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا جبکہ بچے کی ہلاکت پر شہریوں نے لطیف آباد رضوی سب ڈویژن پر حملہ کر دیا۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے زخمی ہونے …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2021 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ کی نجی اور سرکاری جامعات 31 جولائی تک بند کر دی گئیں۔ جامعات بند کرنے کا نوٹیفکیشن کورونا ٹاسک فورس کے فیصلےکے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویزکی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے جس میں بھارت کو شکست ہوگی۔ بھارتی میڈیا میں شعیب اختر کا …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کولومبو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے چین کی تیار کردہ سائنو فارم ویکسین کے کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے خلاف انتہائی مؤثر ثابت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی اور خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری جے وردنے پورہ یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن اگلے برس جنوری فروری میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان ٹیلی کانفرنس ہوئی جس کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری فروری میں کروانے کا …
مزید پڑھیں