Home / اہم خبریں (page 360)

اہم خبریں

کراچی کے نالوں کو ٹھیک کرنا سندھ حکومت کی زمہ داری تھی، 13 سالوں تک سندھ حکومت نے کراچی کی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب کراچی میں بارشیں آتی تھی عوام خوشیاں مناتے تھے، سندھ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج عوام پریشان ہوجاتے ہیں، کراچی کے کئی علاقے …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کا عوامی شکایات پر ایکشن، اوور لوڈڈ ٹرکوں کو شاہراہ ریشم پر سفر کرنے کی پابندی عائد

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ہزارہ ریجن کے تمام ڈی پی او صاحبان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہری پور سے لیکر کوہستان اور بابو سر ٹاپ تک کوئی بھی اوور لوڈ ٹرک …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد آفریدی فاونڈیشن کے ساتھ معاہدے کی تجدید

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدے میں مزید دو سال کی تجدید کر دی ہے۔ ایس اے ایف مزید دو سال کے لیے پی سی بی کا چیریٹی پارٹنر رہے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے …

مزید پڑھیں

میہڑ تحصیل ہسپتال میں بنیادی سہولیات کے فقدان اور کرپشن کے خلاف ایس یو پی اور سول سوسائٹی کا احتجاج اور دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تحصیل ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہسپتال سے اکثر ڈاکٹر ویزا پر ہونے اور مریضوں کو ایمبولینس نہ ملنے اور ایم ایس ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کی کرپشن بجٹ ہڑپ کرنے خلاف ایس یو پی کی جانب سے سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو، حاجی خان مارفانی، شبیر …

مزید پڑھیں

مظہر جبلپوری انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ، تبسم پینتھرز اور صابر ٹائیگرز کی ٹیمیں فتح یاب، امتیاز ڈولفنز اور عظیم فالکنز کا میچ برابر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مظہر جبلپوری انٹرا اکیڈمی سیون اے سائیڈ ہاکی لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں تبسم پینتھرز اور صابر ٹائیگرز کی ٹیمیں کامیاب، امتیاز ڈولفینز اور عظیم فیلکنز کا میچ 1-1 گول سے برابر. اولمپیئین عبدالحسیم خان، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چئیرمین رانا مشتاق …

مزید پڑھیں

کراچی کے لوگوں کو ایک بار پھر بارش کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ طارق چاندی والا چیف آرگنائزر کراچی پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والانے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں کو ایک بار پھر بارش کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ کچی آبادی کے لوگ سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ ان کا کون پرسان حال ہے؟ جو …

مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام این ایل ای کے خلاف احتجاجی کیمپ، ہم پی ایم سی کے تمام ظالمانہ فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں۔ محمد کاشف حسن زئی

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام پی ایم سی اور این ایل ای کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں میڈیکل کالجز کے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کلیم اللہ نے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور اس سے پستول برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 45 …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ایمازون کی سہولت کا آغاز کس شہر سے ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پوسٹ ملک کے پہلے ایمازون فل فلمینٹ اینڈ فیسیلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) کا افتتاح عید کے بعد ملتان میں کرنے جارہا ہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل ذوالفقار حسنین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستانی مصنوعات کی ایمازون تک رسائی حاصل کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی متعدد علاقوں کی بجلی بند

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔ کراچی کے جن علاقوں میں بارش …

مزید پڑھیں