Home / اہم خبریں (page 340)

اہم خبریں

این سی او سی نے کہیں نہیں کہا کہ لاک ڈاؤن نہیں لگایا جانا چاہیے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر برائے قانون، ماحولیات اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کل وزیراعلیٰ سندھ کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعاون کی اپیل کی گئی۔ شہریوں سمیت …

مزید پڑھیں

کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم سندھ حکومت کا ویکسین پر زور، ٹرانسپورٹ پہلے ہی ناپید ہے پبلک ٹرنسپورٹ پر پابندی ختم کی جائے۔ صادق شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے کے بجائے عوام کو ویکسین لگوانے میں اتنی چابکدستی دیکھا رہی ہے کہ جیسے اسکے علاوہ کوئی اور کام نہیں جبکہ کراچی شہر کے ہر …

مزید پڑھیں

حنید لاکھانی نے مکمل لاک ڈاؤن کو عوام دشمن قرار دیدیا۔ صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن غریبوں کو جیتے جی مار دیگا۔ حنید لاکھانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے سندھ حکومت کی جانب سے آئندہ نو دنوں کے لیئے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن غریب آدمی کو جیتے جی مار دیگا، عوام …

مزید پڑھیں

ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تین افراد زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تفصیلات کے مطابق مورو شہر کے مہران سی این جی پر وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے پمپ …

مزید پڑھیں

بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک کر کھیل کو بدنام کیا ہے۔ پی سی بی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن ملکی معیشت کے خلاف سازش ہے، کورونا کے حوالے سے معاملات پاک فوج اور رینجرز کے حوالے کیے جائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ سال بارشوں میں بہہ جانے والے گلشن معمار نادرن باۓ پاس کے قریب پل کی دوبارہ از سر نو تعمیر کردی گئی از سر نو تعمیر کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پل کا …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کورونا ویکسینیشن کی طرح نئی سبزی منڈی کے دیگر معاملات پر بھی توجہ دیں۔ شیخ محمد شاہجہاں صدر فلاحی انجمن ہول سیل ویجی ٹیبل مارکیٹ کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نئی سبزی منڈی میں کورونا ویکسی نیشن کیمپ حکومت سندھ کا احسن اقدام ہے، سبزی منڈی کے تاجروں، آڑ ہتیوں اور برآمد کنندگان کے مفاد میں اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کا بھرپور ساتھ دیں گے، وزیر زراعت پاکستان کی سب سے بڑی منڈی کی لیز اور …

مزید پڑھیں

شہید ہیڈ کانسٹیبل بنیامین کی نماز جنازہ مانسہرہ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ہزارہ و دیگر پولیس افسران و جوانوں کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) شہید ہیڈ کانسٹیبل بنیامین کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں خواجگان مانسہرہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ آصف بہادر اور دیگر پولیس افسران، جوانوں اور کثیر تعداد میں سول …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن سے سیاست چلتی رہے گی، معیشت اپاہج ہو جائے گی۔ رہنما پی ڈی پی طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے سیاست چلتی رہے گی مگر ملکی معیشت اپاہج ہو جائے گی۔ ویکسینیشن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنا بھونڈا طریقہ ہے جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ 31 جولائی سے شروع ہونا تھا، موجودہ صورت حال کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے گورنمنٹ آف سندھ کے احکامات کی روشی میں ایک بار …

مزید پڑھیں