Home / اہم خبریں (page 310)

اہم خبریں

کیا اپوزیشن وزیراعلٰی بلوچستان کو ہٹا دینے کی پوزیشن میں ہے؟

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کیخلاف اپوزیشن ارکان نے عدم اعتماد کی تحریک بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا رکھی ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی، پختون خواہ ملی عوامی پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے ارکان اسمبلی کے مطابق وزیراعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کیلئے اپوزیشن …

مزید پڑھیں

بھارت میں 18 سالہ لڑکی نے دانت صاف کرنے کیلئے غلطی سے چوہے مار زہر استعمال کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہو گئی

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے نجی ٹی وی کے مطابق ممبئی کے علاقے دھراوی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی افسانہ خان نےدانت صاف کرنے کیلئے ٹوتھ پیسٹ کی جگہ غلطی سے چوہے مار زہر استعمال کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ بھارتی نجی …

مزید پڑھیں

بلے پر لوگو لگانے کے لئے ویرات کوہلی کو پاکستانی 200 کروڑ روپے ملیں گے

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی برانڈ کی پروموشن کرنے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں اور ان کی بڑے پیمانے پر مشہور ہونے کی وجہ سے، برانڈز ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے سر جوڑ رہے ہیں۔ اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں

ایپل فون کا نیا "آئی 13” ماڈل مارکیٹ میں

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا آئی فون 13 متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے آئی فون ماڈل میں ویڈیوز اب ‘پورٹریٹ موڈ’ میں بھی بنائی جا سکیں گی اور اس میں بھی اب صارفین کو منظر اور پس منظر کی گہرائی اور …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض سامنے آئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56733 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2714 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 73 افراد انتقال کر …

مزید پڑھیں

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا، یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور نے پرائس …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی فوری داد رسی کا حکم

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ستارہ امتیاز نے اچانک تھانہ دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا دورہ کیا اس دوران 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر عبدالرشید اپنے ذاتی کام کے لیے موجود تھا ایڈیشنل انسپکٹر …

مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا

منڈی بہاوالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار، عادل امتیاز چوہدری، واجد علی بھٹی، حسن طارق تارڑ و دیگر بھی …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے وفد کی کمشنر فیصل آباد ڈویژن سے ملاقات

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ثاقب منان نے کہا ہے کہ دور حاضر میں ڈیجیٹل میڈیا کی افادیت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں، ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے نمائندہ وفد سے خصوصی ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی بال پر ہٹ لگا اور رکن صوبائی اسمبلی شکیل شاہد کے ہمراہ ربن کاٹ کر چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی …

مزید پڑھیں