اگست 30, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز، سیکرٹری موسیٰ کلیم اور مجلس عاملہ کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےسابق صدر طارق ابوالحسن پر گورنر ہاؤس کے باہر لاپتہ افراد کے احتجاج کے دوران …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوۓ کہا کہ شہباز گل پیپلز پارٹی کی فکر چھوڑیں پی ٹی آئی کے مستقبل کے بارے میں سوچیں۔ …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں کل سے مون سون سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ میں 31 اگست سے 3 ستمبر تک بادل برسیں گے۔ مون سون سسٹم داخل ہونے کے بعد کراچی میں بھی یکم ستمبر سے …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں کھلاڑی طلحہ طالب کے کوچ کی جگہ ٹوکیو فیڈریشن کے خاص آدمی کو بھیجا گیا، ایونٹ کے دوران فلسطین کے کوچ ایتھلیٹس کو گائیڈ کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھے والے علاقہ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد، برآمد ہونے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ علاقہ مکینوں کی اطلاع پر فرید آباد تھانے کے ایس ایچ او عبدالقیوم کھوسو اور شاہ گودڑیو پولیس 11 گھنٹے گذرنے کے بعد لاش کو ڈونڈھ …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دبئی (بیورو رپورٹ ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں سائینو فارم ویکسین کی دو خوراکیں لینے والوں کو بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت کر دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا سینٹر نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے 6 ماہ …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, راولپنڈی, فخر پاکستان
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختصر دورانیے کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ڈی ایم صوبہ سندھ کے کنوینئر اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا عبد القیوم ہالیجوی، مولانا تاج محمد ناہیوں، مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا صالح اندھڑ و دیگر "استحکام پاکستان و حقوق سندھ جلسہ عام ” میں عوام …
مزید پڑھیں اگست 30, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں قوم پرست رہنماؤں پر جھوٹے کیس درج کرنے اور نواب شاہ میں سندھ ایکشن کمیٹی کی ریلی پر حملہ کرنے کے خلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما برکت علی جتوئی، عبدالحمید سومرو، حاجی خان مارفانی اور اسحاق سوڈہر کی قیادت …
مزید پڑھیں