جولائی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص 21 جولائی کو زاھد کنبھار سکنہ علی مراد چھچھڑ نزد بلوچ فارم میرواہ، عید کے دن 21 جولائی گھر سے نکلنے کے بعد سے لاپتہ ہو گیا تھا، 2 دن بعد 23 جولائی کو اس کی لاش چودھری افتخار جٹ کی غیر آباد زمین …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی و ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے پر انجمن تاجران ٹنڈو آدم اور صرافہ اینڈ جیولرز یونین ٹنڈو آدم کی جانب سے مونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ کورونا کی چوتھی تشویشناک صورتحال کے دوران سندھ میں صحت کا ناقص نظام عوام کے لئے دوہری اذیت کا باعث بن رہا ہے۔ سندھ کے ہسپتالوں میں صحت کی بنیادی سہولیات نہ ہونے کی …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پپلیز یوتھ ضلع دادو کے سابقہ رہنما پرویز پہنور، منور پنہور، نثار بگہیو، پی پی کسان کمیٹی کے رہنما ممتاز سولنگی، عباس مہیسر، محمد نواز بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز قبل رات گئے کاسائی محلہ سے ڈپارٹمینٹل اسٹور سے …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایازمیمن موتی والا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکیسن سے متعلق عوام میں خوف پیدا کیا جا رہا ہے، جس وجہ سے لوگ ویکسین نہیں لگوا رہے ، تاجر الائنس ویکیسن لگوانے کے حوالے سے شہر قائد …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد، حلیم عادل شیخ نے مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم سندھ کی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے، سندھ کے مسائل …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو، محمد اشرف چانڈیو، مولا بخش پہنور، محمد حسن بروہی، سکندر پنہور، پیار علی بگہیو و دیگر …
مزید پڑھیں جولائی 29, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی سے منظورشدہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل پر دستخط کردیئے ہیں یہ بات انہوں نے بدھ کو کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی کے رابطہ کرنے پر بتائی، فہیم صدیقی نے بل پر دستخط کرنے پر گورنر سندھ …
مزید پڑھیں جولائی 28, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں دو ماہ قبل قتل ہونے والے غلام عباس چانڈیو اور ان کے دوست بہٹو میر جت کے قاتلوں کی گرفتاری اور مقتول کے ورثا پر جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے خلاف سندھ کی بیٹی صائمہ اصغر چانڈیو نے ننگے پاؤں اور کفن پہن کر …
مزید پڑھیں جولائی 28, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد کرلی گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچی کو زیادتی کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا ہے۔ لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچی کی شناخت 6 سالہ …
مزید پڑھیں