تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1179)

اہم خبریں

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں نے 7 سالہ بچے کے قتل میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج میاں چنوں چوہدری شاہد بشیر نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان شعبان ہراج اور حسن رضا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی 2 لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایا ہرجانے کی عدم …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ سٹی میاں چنوں کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی اور 43 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی …

مزید پڑھیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن نے کام شروع کردیا

پشاور (بیورو رپورٹ) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے لیے مقرر کردہ کمیشن نے اپنی زمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے عدالت عالیہ پشاور کے فاضل جج پر مشتمل کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار نے سانحہ آرمی پبلک اسکول …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف ایکشن 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا گٹکا ماوا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں کا آغاز 2 ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں گٹکا ماوا اور مضر صحت چھالیہ برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو …

مزید پڑھیں

کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں خواتین کی آسانی کے لیے ڈے کیئر سینٹر قائم کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں خواتین کی آسانی کے لیے ڈے کیئر سینٹر قائم کردیا گیا ہے جہاں ادارے میں ملازمت کرنے والی خواتین اپنے تین سال کی عمر تک کے بچوں کو داخل کراسکیں گی۔ ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح وائس چانسلر جناح …

مزید پڑھیں

ویلڈنگ اور چمڑے کا کام کیا ہے اور یہ بتانے میں شرم محسوس نہیں کرتا- فاسٹ بولر محمد عباس کا پاکستان پہنچے پر پرتپاک استقبال

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لینے والے پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس ایمریٹس ائیرلائن سے سیالکوٹ پہنچ گئے- وطن واپس پہنچنے پر اہم شخصیات نے محمد عباس کا استقبال کیا- اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی پیسر کا کہنا …

مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کی انتہا، سرچ آپریشن کے نام پر گھروں پر گولیاں برسانے کا عمل جاری، حاملہ خاتون بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہید

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ظلم و ستم کا سلسلہ کشمیر میں جاری- بھارتی افواج نے ظلم و ستم کی انتہا کردی ضلع بارہ مولا میں حاملہ خاتون بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بن گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے گھر گھر جعلی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں سی آئی پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ملزم سے پولیس مقابلہ نديم عرف دينا کمبوہ زخمی حالت میں گرفتار- ملزم سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل- نديم عرف کمبو کچھ روز قبل سي آئی اے سینٹر سے دوران حراست فرار ہوگیا تھا- پولیس …

مزید پڑھیں

کراچی عزیز بھٹی پولیس قتل اقدام قتل اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی عزیز بھٹی پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری- کارروائيوں کے دوران اقدام قتل جیسی سنگین جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش تیز- تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

پیمرا نے (ن) لیگ کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے تقریر دکھانے والے چینلز سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیمرا نے (ن) لیگ کے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے تقریر دکھانے والے چینلز سے جواب طلب کر لیا- نہال ہاشمی نے ریاستی اداروں کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی تھی- غیر تسلی بخش جواب پر ٹی وی …

مزید پڑھیں