کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے اسٹریٹ کرمنلز کو لاک اپ کرنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اسٹریٹ کرمنل اقبال مارکیٹ پولیس کے شکنجے میں ملزم وقار ولد اقبال کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری-
![]()