Home / اہم خبریں (page 1175)

اہم خبریں

میہڑ میں زمین کے تنازے پر جھگڑے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ميہڑ کے قریب شاه پنجو سلطان پوليس اسٹيشن کے حدود میں گاؤں صندو خان لاکهیر میں لاکهیر برداری کے دو گروپس میں ذرعی زمین کے تنازے پر جھگڑا جس کے نتیجے میں کلہاڑیاں لگنے سے دو خواتین مسمات روبینہ مسمات نوران اور تین نوجوان عابد لاکھیر، …

مزید پڑھیں

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ اور میرپورخاص ڈویژن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں ویلکم ریلی نکالی گئی- ریلی میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ اعظم نوحانی، سیکریٹری اطلاعات میرپورخاص ڈویژن پیر آفاق جان سرہندی ضلع صدر میرپورخاص عنایت ناریجو کا بھرپور …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کرینگے۔ عبدالبر چیئرمین فشرمینز کو آپریٹو سوسائٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشرمینز کو آپریٹو سوسائٹی کے چیئرمین عبدالبر نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا میری اولین ذمہ داری ہے۔ یہ بات چیئرمین عبدالبر نے بابا بھٹ جزیروں سے آئے ہوئے ماہی گیروں میں امدادی رقوم کی تقسیم کے موقع …

مزید پڑھیں

میہڑ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ایک کی حالت تشویشناک

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب شاه گودڑیو تھانے کے حدود کاچھے کے علاقے گاؤں پئراچ میں شادی کی تقریب میں خوشی پر فائرنگ سے گولیاں لگنے کے باعث دو نوجوان گلزار اور ممتاز گائینچو زخمی ہوئے نوجوان کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا ایک کی حالت …

مزید پڑھیں

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس …

مزید پڑھیں

انسداد دہشتگری عدالت کوئٹہ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) انسداد دہشتگردی عدالت نے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا مقدمات پر فیصلہ اسپیشل جج اے ٹی سی ٹو غلام صدیق بازئی نے سنایا- اے ٹی سی کا صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران و دیگر کے خلاف دہشگردی …

مزید پڑھیں

لیاری میڈیکل کالج میں میرٹ کا قتل عام، کالج کی پرنسپل پروفیسر انجم رحمان میرٹ پر داخلے دینے کے لیے ڈٹ گئیں، کالج کی پرنسپل پروفیسر انجم رحمان نے ہٹائے جانے پر حکم امتناع بھی حاصل کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں لیاری میڈیکل کالج میں بڑے پیمانے پر میرٹ کی بجائے من پسند داخلے دینے کی تیاریاں، کالج کی پرنسپل پروفیسر انجم رحمان میرٹ پر داخلے دینے کے لیے ڈٹ گئیں، ہٹائے جانے پر حکم امتناع بھی حاصل کرلیا- تفصیلات کے مطابق لیاری میڈیکل کالج …

مزید پڑھیں

عمرکوٹ میں پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ، پولیس کو مزاحمت کا سامنا ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی، جوابی کاروائی میں پولیس نے ملزمان کو زخمی کرکے گرفتار کرلیا- خواتین کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شادی پلی میں نوحانی برادری اور عمرکوٹ پولیس میں تصادم ڈی ایس پی پتھورو عبدالرزاق بگھٹی سمیت چار اہلکار زخمی- پولیس کی درجنوں گاڑیوں کا شادی پلی کے نزدیک گاؤں گل حسن نوحانی کا گھیراؤ کیا اور دو دن قبل فصل میں مویشی داخل کرنے …

مزید پڑھیں

محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار نے کہا ہے کہ محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ طلباء متوازن طرز تعلیم اختیار کریں۔ جسکے تحت تمام مضامین کی تیاری ساتھ ساتھ کریں۔ یہ بات انہوں نے امسال میٹرک …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم بوٹ بیسن پولیس کی تحویل میں- اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے جراٸم پیشہ عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ …

مزید پڑھیں