Home / اہم خبریں / میہڑ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ایک کی حالت تشویشناک

میہڑ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ایک کی حالت تشویشناک

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب شاه گودڑیو تھانے کے حدود کاچھے کے علاقے گاؤں پئراچ میں شادی کی تقریب میں خوشی پر فائرنگ سے گولیاں لگنے کے باعث دو نوجوان گلزار اور ممتاز گائینچو زخمی ہوئے نوجوان کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی تھی جس کو فوری طور پر لاڑکانہ منتقل کیا گیا زخمی گلزار نے بتایا ہمارے گاؤں محمد بخش گائینچو پر شادی تقریب میں بارات آئی اس دوران خوشی میں فائرنگ کی گئی اور اتفاقیہ طور پر گولی لگ گئی ہے اور علاقے میں دونوں گروپس میں رشتہ کے تنازے پر جھگڑے کے افواہ پھلنے لگی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے