Home / اہم خبریں (page 1174)

اہم خبریں

صحرائے تھر میں پانی، صحت، تعلیم کی فراہمی اور لائیواسٹا ک پر خصوصی توجہ دینا اولین ترجیحات میں شامل ہیں- چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا دورہ تھر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر میں قحط کی صورتحال کے باعث چھوٹے پیمانے پر قرض فراہم کرنے والے بینکوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ تھر کے متاثرین سے قرضے کی واپسی کیلئے رکوری مرحلے کو منسوخ …

مزید پڑھیں

وقت ٹی وی سے جبری طور پر نکالے جانے والے صحافیوں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسروں کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرنے والے میڈیا ورکرز آج خود انصاف کے حصول کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں- گزشتہ دنوں وقت ٹی وی سے نکالے جانے والے ملازمین نے اپنے حق کے حصول کے لئے کراچی …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے جھوٹے بل معاشی دہشت گردی ہے- وزیر بلدیات نمائشی کھیل کو چھوڑ کر ضلع غربی کی لوٹ مار کا نوٹس لیں- مفتی محمد قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے الیکٹرک کے جھوٹے بلوں پر فوری ایکشن لے اور وزیر بلدیات سندھ بلدیہ ضلع غربی میں انکرو چمنٹ کے نوٹسز پر رشوت کی لوٹ کھسوٹ اور …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پریڈی پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور مسروقہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان نے جراٸم پیشہ عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران …

مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے پاکستان میں بھی سونے کے نرخ میں کمی

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوا تو مقامی مارکیٹ میں بھی سونا 1000 روپے سستا ہوکر 60 ہزار 700 روپے فی تولہ کی سطح پر آگیا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا چار ڈالر کمی سے 1230 ڈالر فی اونس کی سطح …

مزید پڑھیں

کراچی درخشاں پولیس کی کاروائی، ایک ملزم گرفتار وافر مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت جی ایم برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری گٹکا جیسے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا، جی ایم و چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس …

مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 66 رنز سے شکست دے دی- آسٹریلیا کی پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ابوظہبی (رپورٹ: ہمایوں رشید) ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے جیت کےعزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

قادر پور گیس فیلڈ سے نکالے گئے سندھی ملازموں کو فوری طور پر بحال کیا جائے- میر پنہل لہر

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پیپلز کسان کمیٹی سندھ کے صدر میر پنہل خان لہر پیپلز پارٹی کسان کمیٹی دادو کے رہنماء عبدلغفار شاہانی کی دعوت پر میہڑ پہنچے اس موقعے پر پیپلز کسان کمیٹی سندھ کے صدر پنہل خان لہر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کےصحافیوں سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

کراچی رضویہ پولیس کا بدمام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر گرینڈ آپریشن- 5 ملزمان گرفتار اسلحہ، مسروقہ موٹر سائکلیں، منشیات، موبائل فونز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی رضویہ پولیس کا بدمام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر گرینڈ آپریشن ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے لئے انکی سروں کی قیمت مقرر ہونے کے ساتھ انکے کاروبار سمیت سماج دشمنوں کا قلعہ قمعہ کرنے کا حکم …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے ڈی آئی جی میرپورخاص کی سربراہی میں اہم اجلاس، سیکورٹی کے فل پروف انتظامات، حساس جگہوں اور تمام اضلاع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے ڈی آئی جی پی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی سربراہی میں ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز عابد بلوچ، ایس ایس پی میرپورخاص، اعجاز …

مزید پڑھیں