Home / اہم خبریں / کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کاروائی جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد نے معاشرے کے ناسوروں کو جڑ سے مٹا دینے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم حسین علی ولد لاکھم پیر کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے