Home / اہم خبریں / انسداد دہشتگری عدالت کوئٹہ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشتگری عدالت کوئٹہ نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) انسداد دہشتگردی عدالت نے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کے خلاف مقدمات پر محفوظ فیصلہ سنا دیا مقدمات پر فیصلہ اسپیشل جج اے ٹی سی ٹو غلام صدیق بازئی نے سنایا- اے ٹی سی کا صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران و دیگر کے خلاف دہشگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم- صوبائی وزیر و دیگر کے خلاف تینوں مقدمات سیشن جج کی عدالت میں چلانے کا حکم-
صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران انسداد دہشتگری عدالت ٹو میں پیش جبکہ صوبائی وزیر کے بیٹے قاسم کھیتران و دیگر بحراست عدالت میں پیش- سرکار کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر تیمور شاہ نے مقدمات کی پیروی کی یاد رہے کہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران و دیگر کے خلاف قتل، غیر قانونی اسلحہ اور فراڈ کے تین مقدمات ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے