Home / اہم خبریں / کراچی میں بریگیڈ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

کراچی میں بریگیڈ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بریگیڈ پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار 1010 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی نے معاشرے کے ناسوروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کرلیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا ملزم ندیم ولد عمر دین کے قبضے سے 1010 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او بریگیڈ ماجد علی علوی نے یہ موقف اپنایا کہ منشیات فروشوں کے مکمل خاتمہ تک انتھک محنت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوۓ علاقہ عوام و شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف فراہم کرتے رہینگے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے