Home / اہم خبریں / میاں چنوں بستی مسان میں دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

میاں چنوں بستی مسان میں دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس ) میاں چنوں بستی مسان میں واقع تاج نامی شخص کی کریانہ کی دوکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے دوکان میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ریسکیو 1122 نے اطلاح ملنے پر موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوۓ آگ پر قابو پا لیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے