Home / اہم خبریں / سکھر سے میہڑ آتے ہوۓ ام رباب چانڈیو کی ڈبل کیبن گاڑی انڈس ہائی وے پر حادثے کا شکار

سکھر سے میہڑ آتے ہوۓ ام رباب چانڈیو کی ڈبل کیبن گاڑی انڈس ہائی وے پر حادثے کا شکار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سکھر سے میہڑ آتے ہوۓ ام رباب چانڈیو کی ڈبل کیبن گاڑی انڈس ہائی وے پر ٹائی راڈ ٹوٹنے کے بائث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ام رباب چانڈیو اس کے چچا اور میہڑ واقعہ مقدمہ میں مدعی پرویز چانڈیو زخمی ہوگئے- جب کہ ام رباب چانڈیو کے گارڈ 2 پولیس اہلکار عبدالحکیم تھیم، آصف تھیم اور بخت چانڈیو زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی- ام رباب اور اس کے چچا پرويز چانڈیو اپنے گارڈ کے ساتھ سکھر کورٹ سے واپس میہڑ کے قریب انڈس ہائی وے پر بریدارو اسٹاپ پر حادثہ پیش آیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے